🚨 JUST IN
🇮🇷 Iran has released a new viral banger song spreading rapidly across social media a track you likely won’t hear on traditional media platforms.
ایران پر اسرائیلی، امریکی حملہ۔۔۔۔۔پاکستان کو یہ 3 اقدامات فوری کرنے چاہئے۔
1-افغانستان کیساتھ فوری جنگ بندی،تناو کا خاتمہ، تعلقات کو نارمل بنانا
2-اپنے ملک/گھر کو آرڈر میں کرنا،رول آف لا،سیاسی قیدیوں کی رہائی، سیاسی اور قومی یکجہتی کاحصول
3-اسرائیل،امریکہ کی مذمت، کھل کر ایران کے ساتھ ان کے دفاع و بقا کی جنگ میں کھڑا ہونا،عالم اسلام کو متحد کرنا کہ قبلہ اول،حرمین شریفین کو حقیقی خطرہ ہے۔
بریکینگ نیوز 🚨: دھماکے دار خبر. بہادر ایمان مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر پر کیس کر دیا۔ جج صاحب ڈی جی کو بھلایا جائے اس نے فوجی ادارے کی طرف سے مجھ پر national television پر میرے خلاف الزامات لگائے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ہم تمہیں نوکری بھی نہیں دیں گے، ریڑھی بھی نہیں لگانے دیں گے، کہیں فری لانسنگ سے چار پیسے نہ کما لو اس لئے فاسٹ سپیڈ انٹرنیٹ بھی نہیں دیں گے، اور اگر ملک سے باہر جانے کی کوشش کی تو جہاز سے بھی آف لوڈ کر دیں گے
اللّٰہ کی فوج کا الباکستان🙂