ایک عالم صحیح معنوں میں عالم کہلانےکامستحق نہیں ہے،تا وقتےکہ اس میں تین خصلتیں پائی جائیں:
1- علم میں اپنےسےکم تر کوحقیر نہ جانے؛
2-خود سے برتر صاحب ِعلم سے ��سد نہ کرے ؛ اور 3- یہ کہ اپنے دینی عمل پر دنیا کا طالب نہ ہو !
امام ابو حازم رحمہ اللہ ،
( ابطال الحیل، ابن بطۃؒ)
@mohammedtalal15 سارا سال حکومت وقت کے خلاف باتیں کرتے رہتے ہو اور پھر ان کے ساتھ عید مناتے ہو ان درباری مولویوں کے ساتھ۔۔کیوں پختونخوا کے مولوی اور ان کی شہادتیں تم لوگوں کو کچھ نہیں لگتی۔۔
@HamidMirPAK@ShireenMazari1 @OfficialNcoc @fslsltn@kdastgirkhan حامد میر نے ملا امیر خان متقی کیساتھ بیٹھے شخص کے تصویر کو کاٹ کر شئیر کی، تاکہ بتایا جاسکے کہ صرف شیری مزاری نے ماسک پہنا ہوا ہے
@mohammedtalal15 معاف کر دیجئے گا ��یکن 2014 میں تقریبا آپ بھی داعش کو سپورٹ کررہے تھے اور آپ کی باقاعدہ پیج تھا فیس بک پر۔۔مجھے ابھی بھی کل کی طرح یاد ہے۔
امام الہند مولنا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ مسلمانوں سے مخاطب ہو کر فرماتے ہیں :
*"کہ آج تم زلزلوں سے ڈرتے ہو , کبھی تم خود ایک زلزلہ تھے."*
اللہ اکبر ۔
تھے تو آباء وہ تمہارے ہی ۔۔ 💔💔💔
منٹو کے افسانے
"کالی شلوار"
"ٹھنڈا گوشت " پڑھنے کے فضائل گھنٹوں سن اور بول سکتے ہیں. بار بار پڑھ بھی سکتے ہیں
مولوی جنت اور حور پر پانچ منٹ بات کرے آگ بگولا ہو جاتے ہیں
بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا
اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ! ہمیں شیطان (مردود) سے بچا اور (اس اولاد کو بھی) شیطان سے بچا جو تو ہمیں عطا فرمائے۔