میکڈونلڈ نے محاذ پر اس را ئیلی افواج کو مفت کھانا پہنچانا شروع کر دیا ہے۔
آئندہ مجھ میں غیرت کا ایک ذرہ بھی باقی رہا تو ان شاءاللہ ، اللہ تعالیٰ کی توفیق سے میں میکڈونلڈ سے ایک چیز بھی نہیں کھاؤں گا۔
آپ بھی عہد کریں کہ میکڈونلڈ سے کچھ نہیں کھائیں گے اور اس پوسٹ کو شئیر کریں۔