Itna to mere dil k sath woh ni khel k gai jitna yeh PCT khel jati hai hr match main💔🥺
We Pakistani fans deserves a better team
Pakvsind 💔
Naseem shah this time we only love you🥲
#naseemshah#PCTshameonyou
آگے کیا ہوگا !!!!!
اب جب کہ ہر کوئی پریشان ہے کہ آگے کیا ہوگا تو میں آپ کو ہمیشہ کی طرح ایڈوانس میں آگاہ کردیتا ہوں کہ اب کیا ہونے جارہا ہے۔ جن لوگوں نے اپنے کپڑے مکمل اتار دیے ہیں وہ اس بات کی پرواہ نہیں کریں گے کہ انکی مزید بے عزتی ہو۔ وہ آخری حد تک جائیں گے۔ نواز شریف کا زرداری اور ایم کیو ایم سے زبردستی نکاح کروائیں گے۔ نواز شریف کی پوزیشن نمبرز کے لحاظ سے بہت کمزور ہے۔ پیپلزپارٹی کے ووٹ لینے کےلیے ممکن ہے ن لیگ کو وزارت عظمی قربان کرنی پڑ جائے۔ ن لیگ کو مطمئن کرنے کےلیے مریم نواز کو وزیراعلی بنایا جائیگا۔
اگلا ڈاکہ آزاد امیدواروں پر مارا جائے گا۔ بہت سارے چہرے آپ کو حیران کریں گے۔ ہر شخص ایک جیسے کردار کا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں کا وفاداریاں بدل لینا طے ہے۔ پنجاب اسمبلی میں زیادہ لوگ اپنا رخ تبدیل کریں گے۔ قومی اسمبلی کے زیادہ تر لوگ ڈٹ جانے والے ہیں۔
ایسی کمزور حکومت ایک ہفتہ نہیں چل سکتی۔ اسے فوج بیساکھیاں جتنا عرصہ گھسیٹ سکتی ہیں اتنا عرصہ گھسیٹیں گی۔ لیکن جس فوج سے عمران خان ختم نہیں ہوا ان سے یہ حکومت بھی نہیں چلائی جاسکے گی۔
اس سارے نظام کو اوندھے منہ گرانے کے لیے اب جو آپشن بچے ہیں وہ بھی سن لیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کم از کم تین ماہ کےلیے پاکستان پیسے بھیجنے بند کرنے پر غور کرنا ہوگا۔
نواز شریف یا بلاول جو بھی کمپنی کا کھوتا بنے گا وہ کسی بھی یورپی ملک ، انگلینڈ یا امریکہ جائے تو وہاں ایسا احتجاج کیا جائے کہ یہ دوبارہ ان ممالک کا منہ نہ کریں۔
وہ تمام چہرے اچھی طرح سے یاد کرلیں جو اس وقت اس گندے اور گھٹیا لوگوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ چاہے وہ جج ہیں بیوروکریٹ تھانیدار یا پٹواری۔ عمران خان کی حکومت اب نوشتہ دیوار ہے۔ فوجی چہروں کی نشاندہی آپ کا بھائی عادل راجہ کرتا چلا جائے گا یہ چہرے آپ پہچان لیجیے گا۔
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
Just made some major changes to my Bento and I have to say, I’m feeling pretty awesome about it. I’m sure everyone else is gonna be super jealous because I’m taking my link-in-bio game to the next level.
https://t.co/lS0FS7nVz0