احمد فراز اک جہاندیدہ شاعر تھے۔ اللہ پاک انکے درجات بلند کرے۔
یوگنڈا کے ابتر سیاسی حالات کا کس خوبصورتی سے نقشہ کھینچا ہے اس نظم میں
نوٹ: کسی اور ملک کے حالات کی یوگنڈاکے حالات سے مماثلت محق ا��فاقیہ ہو گی🙂
#PTI_FOLLOWERS
@Ans6O@TeamiPians illmay Rammal awr illmmul ietad ki roshni mei wazeh isharay mlty hn yeh shayed MNS ka aakhi sal ho. Gaib ka ilm qadr-e-Mutlaq ky pas hy, bas wohi khabeer hy
ایك نے روس كا دورہ كرنے كا ارادہ كیا شہید ھوا، دوسرے نے سفید ہاتھی كہاجنرل صاحب نے SC سےملكر تختےؑ دار مقدر كر دیا۔تیسرے كا كیا انجام ھوگا. عالم الغیب ھی جانے۔ موت،زندگی قادرِ مطلق نےاپنے قبضےؑ قدرت میں ركھی ھویؑ ھے
علی زیدی صاحب كی شہادت تاریخ میں ہمیشہ سنہرے الفاظ میں یاد ركھی جاےؑ كہ انہوں نے ماتھے پرگولی كھا كر موت قبول كرلی لیكن پارٹی اور لیڈر سے بےوفایؑ نہی كی۔
@ImranKhanPTI خان صاحب 9 مئی کو ہمارے 25 ایسے جوانوں کو شہید کیا ظالموں نے ان شہیدوں کا احساب لینا ہوگا
ہمیں 27 سال سے مومی ڈیڈی پارٹی کہا جاتا تھا ہم اچانک دہیشتگرد کیسے بنے
تحریک انصاف واحد جماعت ہیں جسمیں پڑھے لکھے ورکرز ہیں فیملیز ہیں