بلوچستان کے علاقے دشت میں فتنہ و وحشت کی ایک اور المناک داستان رقم ہوئی ہے جہاں BLA کے دہشتگردوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ ان کا نشانہ کوئی اور نہیں بلکہ صرف اور صرف معصوم شہری ہیں۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد سے تعلق رکھنے والا ایک پرامن خاندان، جو محض گوگل میپس کی غلط رہنمائی کے باعث دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا تھا، دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بن گیا۔
اس بزدلانہ حملے میں موبائل فون کے کاروبار سے وابستہ خاندان کے سربراہ علی جمیل موقع پر ہی شہید ہو گئے، جبکہ ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوئیں اور دو معصوم بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
معصوم مسافروں اور تاجروں کو اس طرح بربریت کا نشانہ بنانا #BLA کا وطیرہ بن چکا ہے۔ مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمدار، لبرلز اور مغرب سے فنڈڈ NGO's اس کھلی دہشتگردی پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا ان کی ہمدردیاں صرف مخصوص چہروں اور ایجنڈوں کے لیے مخصوص ہیں؟
#Balochistan @Bahut_baloch@BalochistanPost@BalochYakjehtiC
کراچی سے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کوئٹہ کی سیر کے بعد واپس جانے والے نوجوان تاجر علی جمیل کو مستونگ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں قتل کر دیا گیا، جبکہ ان کی اہلیہ عائشہ شدید زخمی ہوگئیں۔ واقعے میں ان کی دونوں کمسن بیٹیاں محفوظ رہیں-
#Balochistan#Quetta#Mastung
اف ظالموں بھٹکے ہوئے مسافر کو راستہ دیکھایا جاتا تھا قتل نہیں.. یہ کویٹہ تھا محبتوں کا شہر
کیا ہوگیا ہمارے شہر کو اب خون پینے لگا ہے
💔 کوئٹہ دشت میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں کراچی سے آئی ہوئی ایک فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ بیوی شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کی گئی۔ اس افسوسناک سانحے میں بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے
یہ واقعہ نہ صرف متاثرہ خاندان بلکہ پوری قوم کے لیے باعثِ صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمی خاتون کو جلد صحت یاب کرے اور بچوں کو اس ناقابلِ تلافی صدمے سے نکلنے کی ہمت عطا فرمائے۔ 🥀🤲🏻🥺
😢💔
#Balochistan
جب تم کتابیں نہیں پڑھتے تو نئی چیزیں،
نئے خیال، تازہ سوچ نہیں سیکھ پاتے۔
پھر تمہارے پاس لوگوں کو دکھانے اور بتانے کے لیے
اپنے کپڑوں، جوتوں، کھانوں اور سیر گاہوں کے سِوا کچھ نہیں ہوتا۔
Aman of his word, a symbol of resistance, the freedom fighter who gave the famous slogan "Homeland or Death" was hanged by British Imperial Rule today on 20th March in 1943.
Red salute to SOREH BADSHAH
#TributeToSorehBadshah#Sindh#FreedomFighters
هاڻي سنڌي TV چينلن به
ڪراچي ۽ بلوچستان
,پنجاب ۽ ڪراچي
گورنر ڪراچي وارا لفظ هلائين ٿا
جڏهن ته لفظ ٿيندو
پنجاب آ۽ سنڌ
بلوچستان ۽ سنڌ
ڪراچي کان لاهور ريل ويندي
ڪراچي کان پنجاب نه ويندي
اردو TV چينلن جيان
زنگيجو ستار
27th December is a black day because we lost two of our great souls: the national Sindhi singer, Sarmad Sindhi, and the daughter of Sindh, the great leader of Asia, Benazir Bhutto. But they will always live in our hearts because martyrs never die❤️
#BenazirBhutto#SarmadSindhi
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن ذریعے مبینہ پاس ہونے والے 17 میونسپل افسران کا تعلق سابق وزیر اعلیٰ سندہ سید مراد علی شاہ کے حلقہ انتخاب سیہون ہے.
#SPSC#Sindh#Sehwen