With a lofty vision and gentle word,
Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman, addressed the participants of the three-day Ijtima-e-Aam, packed with dedicated workers stretching as far as the eye can see.
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
قرآن کی تعلیم طالبات کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ جس دل میں قرآن کی سمجھ اور محبت نہ ہو وہ کبھی کسی اسلامی تحریک کا حقیقی حصہ نہیں بن سکتا، اور جو تحریکِ اسلامی سے وابستہ ہو اُس کے لیے ممکن ہی نہیں کہ وہ قرآن کی تعلیمات سے ناواقف رہے۔
طالبات کو اپنے وقت کا بڑا حصہ تعلیم، فہمِ ق��آن، سیرتِ مطہرہ اور اسلامی تحریکوں کی تاریخ کے مطالعے پر صرف کرنا چایے۔
"صرف دعوے کچھ نہیں کرتے، دعوے کے پیچھے دلیل، علم اور مضبوط کردار کی قوت درکار ہوتی ہے۔ یہی عناصر آپ کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں۔"
لڑکی کے لیے دو چیزیں بہت ضروری ہیں: علم اور حیا۔ اگر لڑکی کی حیا قائم ہو تو اس کا احترام پورے معاشرے میں خود بخود قائم رہتا ہے۔
اپنی شخصیت کو مضبوط بنائیں، علم سے خود کو آراستہ کریں اور ان دونوں اوصاف کی مدد سے معاشرے اور نظام میں مثبت تبدیلی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔
نبی اکرم ﷺ کی حدیث ہے:
"مستقبل اسلام کا ہے۔ جلد وہ وقت آئے گا جب جماعتِ اسلامی غالب ہوگی، اسلامی قوت ابھرے گی، اور عورت کو اسلام کی دی ہوئی عزت و حقوق عملی طور پر میسر آئیں گے۔"
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان
الحمد للہ! یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ مینار پاکستان کا 329 ایکڑ کا وسیع و عریض رقبہ لاکھوں افراد کے لیے ایک منظم پنڈال کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
خاموشی۔۔۔جرم بن جاتی ہے۔
آواز میں آواز ملاؤ
قدم پر قدم بڑھاؤ
چلے چلو چلے چلو
بڑھے چلو بڑھے چلو
نظام بدلنے کا انتظام کرو!
Change the System
#چلو_چلو_مینارپاکستان