@mooniselahi@MaryamNSharif@CMShehbaz اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میاں نواز شریف صاحب کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین الحمدللہ رب العالمین
@mooniselahi کسانوں کے لیے جو اقدامات چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے دور حکومت میں کیے گئے ان کی مثال نہیں ملتی خدارا کسانوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے اور چوہدری پرویز الٰہی صاحب کا پنجاب اسمبلی میں کسانوں کے لیے بل متفقہ قرارداد منظور کروانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں
پاکستان میں غذائی قلت خطرہ کی لائن عبورکرنے کے بالکل قریب۔ 2020 کی #GlobalHungerIndex کے مطابق پاکستان کا فوڈ سیکورٹی اور غذ��ئی کمی میں 107 ممالک میں 88 واں نمبر۔ حکومت کسانوں کی شکایات کوحل کرے تاکہ ان کا ہل چلتا رہے اور اناج اُگتا رہے۔ #FoodSecurity #Pakistan
@alikhanmehsud@mooniselahi آپ کی زندگی ھمارے لیے ٹیسٹ سے زیادہ اھم ھے اپنا کردار ادا کریں اور کروانا وائرس سے بچنے کے لیے چوہدری مونس الٰہی صاحب کے ٹویٹر پر اچھے اثرات مرتب کریں یہ حالات کروانا وائرس کی وجہ سے پیدا ھوئے ھیں
@shaheenkhn@mooniselahi میڈیم زندگی رھی تو موقع ملا جائے گا کروانا وائرس سے بچنے کے لیے چوہدری مونس الٰہی صاحب نے آواز بلند کی ہے آپ لوگ پاکستان کا بہت قیمتی اثاثہ ہیں انشاء اللہ آپ لوگ کامیاب ہو گئے لیکن ان حالات میں پیپر لینا انتہائی افسوس ناک بات ہے
@Aamirkhattak75@mooniselahi پاگل انسان زندگی ھو گی تو ھزار بار موقع مل سکتا ہے چوہدری بردران نے ھمیشہ عوام کی بات کی ہے اور جس طرح انہوں نے اپنے اقتدار میں پنجاب کو رنگا سب کے سامنے ھے آپ لوگوں کی تربیت کسی غلط گھر میں ھوئی ھے اپنی اصلاح کریں
جب حکومت نے #COVID19 کی وجہ سے تمام تعلیمی سرگرمیوں و امتحانات کو معطل کردیا ہے تو لاکھوں نوجوانوں کو 29نو��بر کو #MDCAT امتحان دینے پرکیوں مجبور کیاجارہا ہے؟ کل جو نوجوان ڈاکٹر بن کر دوسروں کی زندگیاں بچائیں گے آج ان کی زندگیوں کو کیوں خطرہ میں ڈالا جارہا ہے؟حکومت نظر ثانی کرے
@mooniselahi انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان ،بھارت ظلم وبربریت کی حد کراس کر گیا اقوام متحدہ کی متفقہ قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے ،پوری امت مسلمہ کو ایک ھو کر کشمیر کا مسلہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے پاکستان مسلم لیگ ق کی قیادت نے ھمیشہ کشمیریوں کی آواز بنے اور ھر سطح پر اجاگر کیا
مقبوضہ کشمیر کی مظلوم بیٹیوں پر ہولناک مظالم کےبعد تاریخ میں بھارت بربریت اور نرِند��ا مودی کےنام سے یاد رکھے جائیں گے۔دختران کشمیر پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والوں کو ان کے جرم کی سزا مل کے رہے گی۔
#JusticeForWomenOfIIOJK
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہم سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ صاحبہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں۔
خادم حسین رضوی ایک سچے عاشق رسول تھے، عوام کی ایک بہت بڑی تعداد ان کے اندازِ خطابت کو پسند کرتی تھی،ان کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ عزوجل خادم حسین رضوی کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس م��ں حضور نبی کریم ﷺ کا قرب عطا فرمائے. آمین
#KhadimHussainRizvi
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
علامہ خادم حسین رضوی ک�� انتقال پر ان کے اہلخانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس کرتا ہوں۔
علامہ صاحب نے اپنی پوری زندگی حبِ نبوی ﷺ میں بسر کی اور اس کے لیے انہوں نے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔
@mooniselahi بچوں کے تحفظ کے لیے جو اقدامات چوہدری پرویز الٰہی صاحب نے بطور وزیراعلی پنجاب اٹھائے ان کی مثال نہیں ملتی آج بھی پنجاب اسمبلی میں سب سے زیاد�� بل پاس کیے گئے صرف چوھدری پرویز الٰہی صاحب کی بدولت ،پنجاب کا حقیقی سلطان چوہدری مونس الٰہی صاحب
Children are like stars. The more we love them, the more they shine. As we mark #WorldChildrensDay on November 20 let’s reiterate our resolve for making our world a better, safer and happier place for our children. Happy Children’s Day!
@mooniselahi عوامی خدمت کا نام چوہدری مونس الٰہی صاحب جنہوں نے کروانا وائرس کے خلاف مہم کا آغاز کیا اور حقیقی خدمات انجام دیں پورے پاکستان میں لاکھوں ماسک فری تقسیم کروائیں اور فرنٹ لائن پر رھے عوام کی خدمت کا نام چوہدری مونس الٰہی صاحب