حقیقت: نیوزی لینڈ میں تاریخ میں 93 T20I میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ آج پہلا موقع تھا جب یہاں کل 134 کا دفاع کیا گیا۔ اور یہ پاکستان کی باؤلنگ ہے جس نے یہ ممکن بنایا 🇵🇰❤️ #NZvsPAK#NZvPAK#BabarAzam
آج پھر بیٹنگ میں تبدیلیاں! اعظم خان بھی ڈراپ!
مسئلہ بالنگ ہے ،باولر 200 رنز کروا رہے ہر میچ میں ان میں سے اگر حارث کو ریسٹ کروا کے دیکھ لیتے تو بہتر تھا۔ 5 اور چھ نمبر پہ بیٹنگ والے کا ایمپیکٹ دیکھا جاتا ہے۔ابھی تک ہمارے 5،6 والے جب بھی بیٹنگ پہ آئے اس سے پہلے ہی میچ ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے۔
میں کپتان ہوتا تو اعظم خان کو کبھی بھی ڈراپ نا کرتا بلکہ حارث روف کو کرتا۔
#PAKvsNZ