آج خصوصی وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے 14 ہزار 55 کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کردی گئی۔ ریگولر ٹیچرز کو پبلک سروس کمیشن میں امتحان دینے کی ضرورت نہیں۔
خواجہ آصف سے الفاظ مستعار لے کر:
"کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے"
محترم حسن نثار کی زبانی سنیں؛ "استاد کا مقام"
اب خان صاحب یہ بیان نہ دے دیں:
"مجھے تو استاد بھی اچھے نہیں ملے"
😷😷😷
#RegulariseSSEsAEOs
دسمبر کی سرد راتوں میں دھرنے پہ موجوداپنے بہن بھائیوں کا احساس کیجیے۔
لاہور کے ٹیچرز خصوصی تعاون کریں
ریگولیشن ایک جائز مطالبہ ھے۔
پنجاب حکومت سنجیدگی سے ریگولیشن کامطالبہ پورا کرے
وگرنہ یہ احتجاج پورے پنجاب میں ھوگا۔
@ChParvezElahi@mooniselahi@DrMuradPTI
*بچوں کے لیے اپنے رول ماڈل اساتذہ کی سڑکوں پر خواری کا منظر ریاست ماں سے بیزاری کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے. وقت گزرنے کے ساتھ ریاست کی پے در پے زیادتیاں ان کو دھرتی سے ہجرت یا بغاوت دونوں میں سے کسی ایک راستے کا مسافر بنا دیتی ہیں
#RegulariseSSEsAEOs@ImranKhanPTI
نہ منہ چھپا کر جیے نہ سر جھکا کرجئیے
ھم ستم گر کی نظر سے نظر ملا کر جیئے
پھرجو دوچار برس کم جیئے تو کم ھی سہی
یہی بہت ھے کہ زمانے میں سر اٹھا کر جیئے
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
In front of CM House for regularisation of SSEs and AEOs...
@ChParvezElahi سر خدا کا خوف کریں۔فی میل اساتذہ اتنی ٹٹھرتی سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر ذلیل ہو رہی ہیں۔کونسی دین کی خدمت کر رہے ہیں آپ۔ان کو جلد از جلد ریگولر کریں۔
بات کرنے سے پہلے وزیر تعلیم سے تو پوچھ لیتے کہ یہ پروجیکٹ کے ذریعے نہیں آئے
کب تک جھوٹ بولو گے؟
@MMAslamIqbal
عمران۔خان اس کی بات کی تصدیق کرو اگر یہ جھوٹ بول رہا ہے تو اس کو وزارت سے اتار دو پلیز
@ImranKhanPTI@ChParvezElahi@mooniselahi
ووٹ کو ان کے جائز حق تو دے دو۔
ٹریفک پولیس نے جان بوجھ کر دھرنے کے پیچھے ٹری��ک چھوڑ دی
پولیس والوں سے درخواست ہے کہ آپ کے سامنے پر امن آپ کے روحانی باپ کھڑے ہیں ان کا خیال رکھیں ۔ شکریہ
#RegularizeSSEsAEOs
آج 2022 کا آخری جمعہ ہے مگر پنجاب کے ہر ضلع ہر تحصیل ہر یونین کونسل اور ہر دیہات سے تعلق رکھنے والے استاد ریاست کے در پر شدید موسم میں ذلیل ہو رہے ہیں کیا 2023 کے لئے آپ یہ پیغام تمام پنجاب کے بچوں تک بھیجیں گے ہم اساتذہ کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں
#27DecProtestZamanPark