(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام)🥰😍❤️💞
| Sunni Muslim |
Old Acc Suspended : @num1pakistani_ @num1pakistani
پروانہ دل ، شمعِ نبوتﷺ پہ فدا ہے
ہستی مری ، ناموسِ رسالت ﷺ💞 پہ فدا ہے
جو کچھ مجھے مولیٰ نے دیا اپنے کرم سے
وہ سب مرے سرکار ﷺ کی عزت پہ فدا ہے
سب راحتیں قربان ، غمِ عشقِ نبیﷺ پر
ہر ایک خوشی اُنﷺ کی مسرت پہ فدا ہے..
💕صلی الله تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم💕
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں
آمین 🤲🏻
1
@W_zahra_
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
غزوہ بدر کےبعد اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مجاہدین بدرکی شان میں چند آیات نازل کیں اور گھر میں بیٹھےرہنے والوں پر انہیں بہت زیادہ فضیلت دی گئی تاکہ مجاہدین میدان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
اور گھر بیٹھےرہنے والے
3
@W_zahra_
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ#سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم
حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ🌹
حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نماز فجر کیلئےاذان دیتےتھےکیونکہ فجر کےوقت کا خاص خیال رکھا کرتے تھےحضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کی عظمت کا اندازہ
1
@W_zahra_
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :
فرعون نے جب ان جادوگروں کو دیکھا کہ مسلمان ہو گئے ہیں اور انہوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام کا لوگوں کے سامنے اچھا تذکرہ کیا ہے تو وہ گھبرا
1
@W_zahra_
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :
اور الزام لگاتےہوئے کہا کہ یہ تمھارا بڑا ہے جس نے تمھیں جادو سکھایا ہے. اللہ تعالیٰ نے فرعون کی بات نقل کرتے ہوئے فرمایا کہ "یہ یقیناً تمھاری چال ہے جو تم نے شہر میں چلی ہے
4
@W_zahra_