کاش خوشیاں بکتی ہوتیں
دکھوں کا ٹھیلا ہوتا
ایک ٹکے میں آنسو آتے
اور محبت چار ٹکے میں
پانچ ٹک�� میں ساری دنیا
مفت ہنسی اور مفت ستارے
چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بکتا
خواہش نام کی چیز نا ہوتی۔
@ali_kebeti آپا فرانس کی ٹیم کو اسکا کیپٹن لے کر چل رہا ہے مطلب پوری ٹیم اسی پر انحصار کرتی ہے ارجنٹائن کی ٹیم کہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بال کسی طرح میسی کو دیں ا��ر گول میسی ہی کرے