@ShazaFK Hey
@elonmusk@X@CommunityNotes
A niece of ex federal minister is asking her followers to manipulate and spread wrong info deliberately. She is clearly violating
@X
rules
پی ٹی آٸی کی طرح انٹراپارٹی الیکشن ن لیگ اور پی پی نے کرایا، پیرپگارا
پی ٹی آٸی جیسا انٹرا پارٹی الیکشن ہم نے بھی کرایا، پیرپگ��را
پی ٹی آٸی کے انٹراپارٹی الیکشن کے پیچھے الیکشن کمیشن نے زمین آسمان ایک کردیا، پیرپگارا
Ouch! I wonder if CJ is listening!
There's no way this clown shared screenshots of "Election Commission Parody account" in his press conference 😭
"Yeh zayada parhe likhe bhi nahi aur yeh koshish bhi ni krte"
میں نے جنرل باجوہ جو اس وقت کا آرمی چیف تھا راولپنڈی میں اپنی تقریر میں ان کو پوچھا تھا کہ اگر آپ کے مطابق آپ غیر سیاسی ہوگئے ہیں تو پھر سیاست دان اپنی شلوار پہن لیں ؟ اس بیان پر مجھ پر درجنوں نئے مقدمے بنائے گئے تھے۔
ثابت ہوا کہ باجوہ جھوٹ بول رہا تھا
“جنرل باجوہ نے سب جماعتوں کو بلایا اور بتایا کہ تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا ہے، کس طرح چلنا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگا دی” - فضل الرحمان
آج باقاعدہ گواہی مل گئی کہ “وہ کون تھا”