🇵🇰 Pakistan 💚My first love. My last breath.
Pakistan💚
Mom & baba instilled your love in my veins.
My life is yours, and my soul will rest in your soil.
#PakistanZindabad#14August2026#DilDilPakistan
سامعہ خان نے بتایا کہ انہوں نے دو شادیاں کیں، پہلے خاوند سے خلع لی اور وہ وفات پا گئے ہیں، دوسرے خاوند کے ساتھ حج پر گئیں تو وہاں ان کی وفات ہوگئی، انہوں نے اپنے خاوند کو وہاں قبرستان تک پہنچایا، ان کے خاوند کی https://t.co/DAl3dyfTcz
خواہش تھی کہ وہ وہاں دفن ہوں.
Many were already having a heartache by his presence , and then Mussadiq Malik decided to talk in Urdu in India. A master stroke to bring Mirza Ghalib the renowned Urdu bard in the equation taking a literary jibe cum explanation on why to speak in Urdu. Well done 👏🏻.
5 days. One classroom. Back to being a student again.
Completed my training on Analyzing Extreme Discourse & Hate Speech in Digital Media in Islamabad , covering algorithms, hate patterns, misinformation, malinformation & disinformation. Did not miss a single day as found it as informative and important.
Thank you IMCTC and in particular Professor Bandar for an unforgettable learning experience, and to all my fellow journalists for making it so special. @kirannaz_KN@MonaAlamm@SammerAbbas@adilabbasi23
Learning never stops. 🎓✨
کوئٹہ پریس کلب سے بڑا پیغام — 100 سے زائد علماء نے فضل الرحمٰن کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا!
بلوچستان کے 100 سے زائد علماء کرام، مہتممینِ مدارس اور مذہبی رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس میں دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ دینی مدارس کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں ہیں، اور انہیں کسی جماعت کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔
علماء کا واضح مؤقف ہے کہ مدارس کا قیام قرآن و سنت کی تعلیم، دینی علوم کی ترویج اور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے ہوا تھا — نہ کہ سیاسی جلسوں میں بھیڑ اکٹھی کرنے، احتجاجی مظاہروں میں افرادی قوت فراہم کرنے، یا کسی جماعت کے مفادات کے لیے۔
مدارس پوری امت کا علمی و روحانی سرمایہ ہیں۔ ان کی شناخت کسی ایک سیاسی جماعت کی تابع نہیں ہو سکتی۔
علماء کے اہم نکات:
📌 فضل الرحمٰن! مدارس کی نمائندگی کا اختیار کسی ایک سیاسی جماعت کے پاس نہیں۔ دینی اداروں کی اپنی مستقل شناخت اور انتظامی خودمختاری ہے۔
📌 مدارس کے نام پر سیاست کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ مدارس کا بنیادی فریضہ علم و تربیت ہے، نہ کہ سیاسی طاقت کا مظاہرہ۔
📌 طلبہ کسی سیاسی جماعت کے کارکن نہیں ہیں! وہ حصولِ علم کے لیے مدارس میں آتے ہیں، کسی رہنما کے اقتدار، احتجاج یا مذاکرات کا حصہ بننے کے لیے نہیں۔
📌 دینی اداروں پر اجارہ داری کا تصور خود مدارس کی خودمختاری کے منافی ہے۔ کوئی جماعت محض مذہبی تشخص کی بنیاد پر تمام مدارس کی نمائندگی کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔
📌 اختلافِ رائے کو سیاسی مخالفت کہہ کر رد نہیں کیا جا سکتا۔ اگر سو سے زائد علماء اپنی شناخت کو جماعتی سیاست سے الگ رکھنے کا اعلان کرتے ہیں، تو ان کی آواز پر سنجیدہ غور ہونا چاہیے۔
📌 مدارس کو سیاسی دباؤ کا ذریعہ بنانے کے بجائے ان کے اصل مسائل حل کیے جائیں — مالی وسائل، معیاری تعلیم، اساتذہ کی تربیت، انتظامی خودمختاری اور طلبہ کا مستقبل۔
📌 دین کی خدمت اور جماعتی سیاست دو الگ میدان ہیں۔ مذہبی وابستگی کسی سیاسی جماعت کی غیر مشروط حمایت کا تقاضا نہیں کرتی۔
یہ محض چند افراد کا اختلاف نہیں، یہ 100 سے زائد علماء کا مشترکہ مؤقف ہے — مدارس کی خودمختاری کا اعلان ہے۔
مدارس کو علم کے مراکز رہنے دیجیے، سیاسی طاقت کا مظاہرہ گاہ مت بنائیے!
#کوئٹہ_پریس_کلب
#مدارس_کی_خودمختاری
#علماء_کا_مؤقف
پلندری میں مسلح غنڈہ گردی — پولیس پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی!
آزاد کشمیر پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق پلندری کے جھنڈا بگلہ بازار میں فسادی جتھے کے مسلح کارکنوں نے احتجاج کی آڑ میں دہشت پھیلائی۔
ہوائی فائرنگ کی گئی، خوف و ہراس پیدا کیا گیا، اور اسلحے کے زور پر دکانداروں کو کاروبار بند کرنے پر مجبور کیا گیا۔
جب پولیس نے امن و امان بحال کرنے کی کوشش کی، تو ان مسلح عناصر نے پولیس اہلکاروں پر براہِ راست فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو کانسٹیبل گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے۔
یہ کوئی پرامن احتجاج نہیں تھا۔
یہ شہریوں کو خوفزدہ کرنا، کاروبار بند کروانا، اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر گولیاں چلانا تھا — جو کہ کھلی مجرمانہ دہشت گردی اور سنگین تشدد ہے۔
آزاد کشمیر پولیس نے واضح کر دیا ہے کہ انتشار پھیلانے والوں، عوام کو ہراساں کرنے والوں، اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی ہو گی۔
شہریوں کا تحفظ سب سے پہلے ہے۔
قانون کی بالادستی ہر صورت قائم رہے گی۔
احتجاج کا حق سب کو ہے، لیکن اسلحہ اٹھانا، پولیس پر فائرنگ کرنا، اور عوام کو یرغمال بنانا کسی کا حق نہیں!
#فسادی_جتھے_کی_مسلح_غنڈہ_گردی
#پولیس_پر_فائرنگ_ناقابل_قبول
#آزاد_کشمیر_میں_امن_و_امان
If there was ever a story of bad publicity of a brilliant product or mismanagement and incompetence of the highest order , it was this story:
4 Rafales downed by Pakistan Air Force.
Not a claim. A fact.
France admitted 1. FlightGlobal now shows 32 left out of 36.
India tried to hide its humiliation. The numbers have exposed it.
Pakistan Air Force ! Unmatched , undefeated. #Rafale
Happy birthday bro! You are a star and a gem of a person! There is literally no one like you. May Allah bless you with many many more and may you keep smiling and shining always. Aameen. A very happy birthday to the bravest person we know. 🎉🎂👏🏻
I am extremely thankful to all those who sent warm wishes & blessings on my 57th birthday. Gratitude.
And even to those who for the heck of it tried trolling posting olden rotten video clips from the past. They, their trolling & old incidents are absolutely irrelevant & recalled primarily by keyboard warriors not having the guts to talk face to face. People & life moves on.
Heartfelt thanks & gratitude to all who wished me well.
Indebted.
ملک میں عام انتخابات میں فارم 47 اور فارم 45 کی کہانی اب تک ختم نہیں ہوئی تو ایسے حالات میں ریفرنڈم کے نتائج کو کون مانے گا؟، قادر مندوخیل کا سوال
@Fereeha
آج یہ حکمران 26ویں اور27ویں آئینی ترمیم کےپیچھےچھپےہوئےہیں اورعمران خان نےڈیل نہیں کرنی عمران خان ڈائیلاگ کرےگااورکررہا ہےآج تک پی ٹی آئی کی شہرت عمران خان کی وجہ سےموجودہے
@MAliDurrani@Fereeha@fawadchaudhry#ImranKhan#province
پولیس لائنز ہیڈکوارٹر اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی نعش برآمد کل شام مردہ حالت میں برآمد ہونے والی کمسن بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔
In a statement, Abid Aslam , younger brother of Imtiaz Aslam and a self-described PPP worker has completely disowned the Action Committee and all its activities.
He said his father and his younger brother serve in the Pakistan Army, and that despite his repeated attempts to reason with Imtiaz Aslam, he refused to listen. He added that he therefore bears no responsibility for any of Imtiaz Aslam's statements or actions.
#20Years
when they turned the tank to us, it didn't deter us from reporting. we were the only ones there, not for infamy, but as a vessel to echo the voice of the voiceless.
And we do it every day, without fear or favour.
#AlJazeeraEnglish reshaped global journalism @AJEnglish
Another thread also connects Blair, Obama, Mamdani and El-Sayed: the impression of ordinariness. Each understood that authority becomes more acceptable when it appears accessible. The leader walking down a street, speaking with a shopkeeper, listening to a commuter, communicates what an elaborate rally cannot: I am not above you. I am one of you. Yet authenticity can itself be meticulously produced. The question is whether performance corresponds to behaviour.The Mamdani Factor https://t.co/keyyUnjEv2 via @the_nation