جب ادارہ اپنے قد سے اونچا نکل جائے تو پھر اس کے ممبر بھی کیڑے مکوڑوں کی طرح ہر جگہ رینگنے لگتے ہیں۔ اگر انکوائری ہوئی بھی تو ویسی ہی ہو گی جو کہ کیپٹن حماد کی ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں ہوئی تھی
Se acabó el Madrid de Mbappé. O el de Vinicius. O el de Bellingham. O incluso el de Florentino.
Hoy empieza el Madrid de José Mourinho. Sus soldados estamos listos.
Cuando Mourinho celebró que NO era penalti y su segundo entrenador le recordó que entonces era SEGUNDA AMARILLA para Sterling. 😭
Este tío es HISTÓRICO. 😂🐐
پختون ماں جنگ کا ایندھن بننے کیلئے پیدا بچہ پیدا کرتی ہے
دیر میں اس معصوم کو بندوق اٹھانے پر جو شاباشی مل رہی ہے وہ آئندہ کی نسلوں کو بندوق اٹھانے پر اکسائے گی
ساتھ کھڑے ناکام اہلکار اپنی ناکامی کا ملبہ اس معصوم پر ڈال رہے ہیں
یہاں کھڑے بزرگوں کی ذمہ داری تھی کہ اس بچے کو بندوق کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتاب دیتے
اس پولیس اہلکار کا فرض تھا کہ اس بچے سے بندوق چھین کر اسے کتاب تھماتا
لیکن
وہ اپنی ناکامی کو ان چند ہزار کے نوٹوں میں چھپانے کی ناکام کوشش کررہا ہے
آزادی۔۔ ایک نظم۔۔ بعض نظمیں پابندیاں لگوادیتی ہیں۔ لیکن انھیں سنانا چاہئے۔ گورنر ہاؤس سندھ میں منعقدہ جشنِ آزادی مشاعرے میں۔ یہی نظم سنائی گئی۔
وجیہ ثانیؔ
Wajih Sani