مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں ہے بلکہ یہ آزاد کشمیر جو نام کا آزاد تھا وہاں کشمیری شہریوں پر یہ جبر کیا جا رہا ہے
وجہ صرف یہ کہ اپنا حق مانگ رہے ہیں ،سستا آٹا ،سستی بجلی ، حکمرانوں کی عیاشیاں بند، ناجائز 12 نشستیں ختم کرنا، اچھے ہسپتال جن میں MRI ،الٹراساؤنڈ اور دوسری مشینیں اور سہولیات مگر آگے سے انکو یہ گولیاں،شیلنگ اور مار دھاڑ دی جا رہی ہے
بلوچ آج 5ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!!
اپ سب لوگ انکی آواز بنے, جو لوگ احتجاج کررہے ہیں, کیوںکہ دجالی میڈیا ا کو بلکل کوریج نہیں دیتا!
سوشل میڈیا والوں پر پلیٹ فارم پر انکی آواز بنے پلیز!
کراچی تین تلوار پر احتجاج جاری!
تین تلوار پر ایک ڈاکٹر کو ڈاکوؤں نے بینک کے سامنے قتل کیا, ڈاکٹر کے ساتھ والد بھی گاڑی میں موجود تھے!!
پاکستان مکمل طور پر اسوقت ڈاکوؤں کے قبضے میں, پاکستان اسوقت غیر محفوظ ہے، اسلیے
کراچی, تا کشمیر اور بلوچستان احتجاج جاری ہے!
قطر میں امریکا کے سب سے بڑے فوجی اڈے العدید ایئربیس میں
جنگی جہازوں کی مرمت والی جگہ میں ایران کے میزائل لگنے سے شدید نقصان
سیٹلائٹ فوٹیج سامنے آ گئی
بشکریہ: @SoarAtlas
شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے
روالپنڈی مری روڈ پر بینظیر بھٹو ہسپتال خالی!!
ہسپتال میں ایک بھی ڈاکٹر نہیں, جبکہ عملہ بدمعاشی کررہی ہے, بیماری بچے کے والدین سے بدمعاشی, ویڈیو وائرل!!
موجودہ ریجیم میں تمام ادارے تباہ ہوچکے ہیں