چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی کے حوالے سے گردش کرنے والی غلط خبروں پر ردِعمل
ایک شناختی کارڈ کے 5 ہزار خواتین سے منسلک ہونے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
آڈٹ رپورٹ میں 5,598 ازدواجی ڈیٹا میں عدم مطابقت کے کیسز کی نشاندہی کی گئی، ایک شخص کی 5,598 بیویوں کا ذکر نہیں، سینیٹر روبینہ خالد
بعض حلقے آڈٹ مشاہدات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کر رہے ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
متعدد بیویوں کے اندراج سے کوئی اضافی مالی فائدہ نہیں ملتا، ایک خاندان کو صرف ایک ادائیگی ملتی ہے چاہے بیویوں کی تعداد کتنی ہی ہو، سینیٹر روبینہ خالد
بی آئی ایس پی کی تمام ادائیگیاں نادرا کی تصدیق اور پروفائلنگ کے بعد کی جاتی ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
نادرا سے تصدیق کے بغیر کسی مستحق کو ادائیگی ممکن نہیں، سینیٹر روبینہ خالد
زیرِ بحث کیسز ریکارڈ کی درستی اور ڈیٹا پروفائلنگ سے متعلق ہیں، ان کا کسی قسم کی خربرد سے تعلق نہیں، سینیٹر روبینہ خالد
جون 2025 میں بی آئی ایس پی ڈیٹا کی دوبارہ تصدیق مکمل کی جا چکی ہے، سینیٹر روبینہ خالد
بی آئی ایس پی کا ڈیٹا بیس 3 کروڑ 87 لاکھ گھرانوں مشتمل ہے، سینیٹر روبینہ خالد
20 کروڑ ریکارڈز میں 5,598 عدم مطابقت کے کیسز مؤثر نگرانی اور آڈٹ کے نظام کی عکاسی کرتے ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
کسی بھی تضاد کی صورت میں ادائیگی سے قبل اصلاح، تصدیق اور ریکوری کے مؤثر نظام موجود ہیں، سینیٹر روبینہ خالد
بی آئی ایس پی میں شفافیت اور مستحقین کے حقوق کے تحفظ کے لیے سخت جانچ پڑتال کا نظام نافذ ہے، سینیٹر روبینہ خالد
اس پروگرام کی افادیت اور شفافیت کی گواہی ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور آغا خان یونیورسٹی کی مختلف رپورٹس میں موجود ہے، سینیٹر روبینہ خالد
گزارش ہے کہ اس حوالے سے غیر مصدقہ اور گمراہ کن خبروں کے پھیلاؤ سے گریز کیا جائے، سینیٹر روبینہ خالد
@soldierspeaks I am coming from there land sliding on chillas road make a huge trafic jaam even locals are also stuck due to this no protest going on there 1 seat party cant claim election rigging total seats were 24
@Wabbasi007 Mtlb aleem khan ne paisy lgaye pehly pti ke liye broker tha aleem khan abb pmln ke liye mgr ppp ki hakoomat na bani tw kisi ki bhi nai bany gi
@TAnotepad People sharing all kinds of charts but crypto is cash we are holding it without getting any intrest so after cycle completion we have to sell it and extract profir from it if there is any left so biggest btc holder starts selling to pay back bank intrest
@iAliTrimzi@MaryamNSharif Shakal se heera mandi ki lagti iss ka driver koi dalla ho ga jiss ko police pehchan gai sunsan jagha le ke ja language sunn lain female ki owr face dekh lain sbb clear hai hahahaha
@wajih_sani Poori ppp se ye banda handle nahi hotta yaad mqm ki dhamki pai iss ki tatti nikal jatti thi aissy logg chittron ke qabil jidhr milly koi na koi iss ko maar ke bhaag jaye khud hi chup ho jaye ga jaan se nai bss jutti maro zaleel kro rajj ke