یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے۔۔۔ لیکن ان کا وحشیانہ قتل کرنے والے ضرور دہشت گرد تھے جنہوں نے اپنے حلف اور ملک سے غداری کی!
#اسلام_آباد_قتل_عام#گولی_کیوں_چلائی
اس ظلم کے بعد بھی جن کو لگ رہا ہے کہ ہم گر گئے ہیں تو ہم اُنہیں دوبارہ اٹھ کر دکھائیں گے پہلے سے زیادہ طاقت جوش و جزبے کے ساتھ ہے اس وقت تک کھڑے رہیں گے جب تک ہمارا لیڈر جیل سے باہر اور ہمیں ہمارا حق نہیں ملتا۔۔۔
انقلابی مناظر
مولن وال کے مقام پر مہر عبدالستار کے قافلے کی تمام گاڑیوں کو بڑی بڑی کشتیوں میں ڈال کر دریائے راوی کراس کروایا گیا
اب قافلہ راوی پار کرکے براستہ شیخوپورہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے
مُرشد عمران خان کے نام ۔۔۔!
عبداللہ بن عمر میرا اکلوتا بیٹا اور میرے والدین کا دلارا اور سب سے عزیز ہے۔ (اس سے قبل میرے تین بیٹے وفات پا چُکے ہیں) ۔۔
میں اس حقیقی آزادی کی جنگ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ آپ کا ادنی سپاہی نکل چُکا ہوں ۔
لوکیشن اور تصاویر کو ممکنہ حد تک خفیہ رکھ کر ڈی چوک پہنچیں گے۔
ہم اسلام آباد آج پہنچ جائیں گے ۔ اور انشاءاللہ آپ کی فائنل کال تک پہرا دیں گے۔
اس صدی کی سب سے بہترین ویڈیو
صرف ایک آدمی کے پیچھے عدالتیں، اسٹیبلشمنٹ، تیرا اٹھارہ پارٹیاں، میڈیا ہاؤسز، چینی چور، قبضہ مافیہ، اور بیرونی تین سو ارب ڈالر اندرونی کروڑ روپے شامل ہے
@Khankamoo قانونی جنگ تو وہ کبھی نہیں جیت پائے گا کیونکہ سامنے انصاف کرنے والے جج نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کے پالتو بیٹھے ہیں
ڈیل تو وہ کبھی نہیں کرے گا
اب عوام نے کرنا ہے جو بھی کرنا ہے
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟
خان کا جواب۔
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
عمران خان کے تاریخی جملے۔
لکھ اوئے مؤرخ لکھ 🔥