Economist at IIIE-IIUI.
Ex-President JI Youth District Mardan.
Member of the JI executive council(شوری) District Mardan and President JI PK60
Ex-Candidate Pk60
یہ نہ کسی جرنیل کا، نہ کسی بیوروکریٹ کا پاکستان ہے، یہ نوجوان کا پاکستان ہے۔
پاکستان میں ایک Elite Capture ہے جس نے لوگوں میں تعصب اور نفرتیں پھیلائی ہیں تاکہ لوگ آپس میں لڑتے رہیں۔
یہ عہد کر لیں کہ ہم آپس میں نہیں لڑیں گے، اور پاکستان کو اپنا پاکستان سمجھیں گے۔
#KarachiYouthSummit #AlkhidmatKarachi
بھتہ لیوی کے خلاف آج سے دھرنوں کا آغاز
پنجاب میں وزیر اعلیٰ ہاؤس ، سندھ ، کے پی اور بلوچستان کے گورنر ہاؤسز پر دھرنے ہوں گے
@monemzafarkhan
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
درس قرآن و دعا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
بعد نمازِ عصر جامع مسجد منصورہ لاہور
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
The wait is over!
Join us today on X (Twitter) with Hashtag
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
Jamaat-e-Islami Pakistan Ijtima-e-Aam
Let’s raise one voice for change.
November 21–23
📍 Minar-e-Pakistan, Lahore
InshaAllah, this historic gathering will emerge as a message of hope, awakening, and unity —
a voice for the entire Muslim Ummah. 🌍🤲
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
کامیابی کا جشن مناتے یہ افراد کسی یونیورسٹی کے طالب علم نہیں بلکہ سینٹرل جیل کراچی کے قیدی ہیں ۔ الخدمت نے پاکستان میں بالکل نئی مثال قائم کی ہے ، 248 قیدیوں نے کمپیوٹر ، گرافکس ڈیزائننگ اور لنگویج کورسز مکمل کیے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب جیل میں کانووکیشن ہوا ۔۔۔
شاباش الخدمت
ملکی تاریخ کا انوکھا واقعہ
سینٹرل جیل کراچی میں کانووکیشن
248 قیدیوں میں اسناد کی تقسیم
الخدمت کے تحت کمپیورٹر، گرافکس اور لینگویج کورسز
الخدمت کراچی کے تحت سینٹرل جیل کراچی میں قیدی طلباء کی کانووکیشن تقریب
الخدمت کمپیوٹر ٹریننگ اینڈ لینگویج سینٹر میں کروائے جانے والے سی آئی ٹی اور لینگویج کورسز میں ”گریجویشن “کرنے والے قیدی طلبہ کے لیے ملکی تاریخ کا پہلا کانووکیشن منعقد کیا گیا ،جس میں 248قیدی طلبہ میں اسناد جبکہ سی آئی ٹی ،گرافک ڈیزائننگ اور انگلش چائنیز لینگویج کے پوزیشن ہولڈرطلبہ میں25,25ہزار روپے ،اسناد اور تحائف بھی تقسیم کیے گئے ۔۔ الخدمت کے سی ای او جناب نوید علی بیگ نے کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو مختلف ہنر سکھانے کے لیے اسکل ڈیولپمنٹ اورووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا بھی اعلان کیا ۔
قادیانیوں کی وکالت کرنے والے ان کی دھوکہ دہی کو نظر انداز کرتے ہیں، پہلے قادیانی تسلیم کریں کہ وہ اسلام سے الگ مذہب کے پیروکار ہیں، پھر ہی ان کے مذہبی حقوق کو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔
قیادت کے منتقلی کا خوبصورت منظر! ❣️
پاکستان کی واحد حقیقی جمہوری پارٹی
ایک موجودہ امیر جماعت اسلامی پاکستان
دوسرا سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
یہی خاصیت جماعت اسلامی کو ممتاز کرتی ہیں ..!!!
@NaeemRehmanEngr@SirajOfficial@JIPOfficial
نیدرلینڈ کا ایک شخص محمد اورنگزیب پاکستانی نہیں ہے اس نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا،وزارت خزانہ کا قلم دان حاصل کیا اور پھر اس کے بعد پاکستان کی شہریت کے لیے درخواست دی۔ اور وزارت داخلہ نے اسی وقت درخواست کی منظوری کی اجازت دی اور دوسری طرف پانچ ہزار ڈالر میں پرویز مشرف کی ہاتھوں امریکہ کو فروخت ہونے والے دو پاکستانی بھائی احمد ربانی اور غلام ربانی 21 سال بےگناہ گوانتاناموبے میں گزارنے کے بعد جب میری کوششوں سےپاکستان آئے ہیں تو میری پورے ایک سا کی کوششوں کے باوجود نادرا انکو شناختی کارڈ جاری نہیں کر رہا اور پاکستان کی ایجنسیاں ان کی کلیرنس نہین کر رہی، واہ رے پاکستان کیا انصاف ہے۔۔۔اسی لیے تو میں کہتا ہوں یہ اشرافیہ جمہوریہ پاکستان ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں۔
@GovtofPakistan@Financegovpk
ھم پی ٹی آئ اور جے یو آئ کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ھیں۔ قومی معاملات میں سیاسی جماعتوں کو آپس میں مذاکرات کی ضرورت پڑتی رھتی ھے۔ یہ کوئ اچنبھے کی بات نہیں ھے۔ پھر ماضی میں اھم مواقع پر دیگر جماعتوں کو چور، ڈاکو اور یہودی ایجنٹ قرار دے کر مذاکرات سے انکار کیوں کیا جاتا رھا ؟ کیا اب سب لوگ پاک صاف ھو گئے ھیں یا آپ صرف اپنے مفاد کے وقت ھی مذاکرات پر آمادہ ھوتے ھیں ؟ نفرتیں پیدا کرکے قوم کو تقسیم کیوں کیا گیا؟
ہلال احمر مصر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر رامی سے ہلال احمر مصر @RedCross کے ہیڈکوارٹر قاہرہ میں ملاقات
فلسطینی بھائیوں کیلئے پاکستانی قوم پاکستانی فلاحی تنظیموں کیطرف سے ڈاکٹرز،ادویات،خوراک اور دیگر ضروریات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ غزہ کی ہر ضرورت پورا کرینگے،پاکستان سے ہر شعبہ کے ماہر ڈاکٹرز آنے کیلئے تیار ہیں،
ملاقات میں ڈاکٹر رامی (Dr Ramy)نے بتایا کہ فوری سیز فائر ناگزیر ہے تاکہ انسانی امداد اندر پہنچائی جاسکے،تباہی اتنی بڑے پیمانے پر ہوئی ہے کہ ناقابل بیان ہے۔غزہ پہنچنے والی امداد ضروریات کے تناسب سے بہت تھوڑی ہے۔ضروریات میں سے فوری ضرورت ادویات،خوراک،کمبل ہیں۔
#فلسطين_الان
#GazaAttack
#PalestineGenocide
#PalestineWillBeFree
#FreePalestine_Now