مرزا کہنے لگے… "یوسفی! یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین کی کشش میں کیا فرق ہے؟"
🧕🏻🌎
عرض کیا : "کوئی خاص فرق نہیں، دونوں ہی خاک میں مِلا دیتی ہیں۔"
🍂🍁
مشتاق احمد یوسفی
بیویاں چاہتی ہیں کہ شوہر ان پر مریں 😍
اور جب شوہر ان پہ مریں تو کہتی ہیں پراں جا کے مر😐
اور جب پراں جا کے کسی اور پہ مرتے ہیں تو کہتی ہیں
ہائے میں مر گئی 🤭😂😂
مفتي نعیم صاحب مملکت پاکستان کا علمی اثاثہ تھے،موصوف کی علمی میدان میں خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
#MuftiNaeem
پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کورونا وائرس کے خلاف احتیاط نہ کرنے پر لاہور یوں کو جاہل قرار دیدیا آپ وزیر صحت کے مؤقف کے بارے میں کیا کہیں گے؟#CapitalTalk
میری عادت ہے سوتے وقت دعا مانگ کے سوتی ہوں ایک دعا اپنے ملک کے محفوظ ہونے کی بھی ہوتی ہے ۔آپ میں سے کون لوگ اپنی دعا میں پاکستان کو بھی ساتھ رکھتے ہیں ۔ میں نے دیکھا ہے کچھ لوگ نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگے بغیر اٹھ جاتے ہیں ۔ اکثر عورتیں دعائیں مانگتی ہیں اکثر مرد دعا نہیں مانگتے