اگر آپ کو سائبر کرائم، آن لائن فراڈ یا ہراسانی جیسے مسائل کا سامنا ہے، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اب آپ اپنے مسائل کا براہِ راست حل ڈی جی صاحب کی ای کچہری میں لے سکتے ہیں
کل صبح 11:00 بجے ای کچہری کا حصہ بنیں، کال کریں اپنے مسائل بیان کریں اور موقع پر ہی حل حاصل کریں
#NCCIA
اصل بات تو یہ ہے کہ ہمارے دل کی یہ عادت ہے کہ جدھر سے اسے روکیں، منع کریں یہ ادھر ہی رخ کرتا ہے۔ بلکہ اور بھی زیادہ زور کے ساتھ ادھر ہی بھاگتا ہے۔ اور دل کو درمیانی حالت میں رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے کسی بھی طرف سے اس حد تک روکا نہ جائے
✦
سائبر کرائم آج کل ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے، جہاں لوگ آن لائن فراڈ اور بلیک میلنگ کا شکار ہو رہے ہیں ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا سائبر کرائم کے حوالے سے افسران کے ساتھ میٹنگ کرنا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ان مسائل سے نمٹنے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی کتنی ضروری ہے
ڈی جی NCCIA سید علی ناصر رضوی کی افسران کے ساتھ میٹنگ اور تفتیشی امور میں بہتری کے لیے ہدایات قابلِ تعریف ہیں۔ امید ہے کہ ان کوششوں سے سائبر کرائم سے متاثرہ شہریوں کو بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ 🇵🇰
#DGNCCIA#NasirRizvi#NCCIA
جب کسی ادارے کی توجہ براہِ راست شہریوں کی شکایات اور ان کی رہنمائی پر ہو تو عوامی سہولت کے نئے راستے کھل سکتے ہیں۔ ڈی جی NCCIA کا ہیلپ لائن 1799 کی کالز خود سننا اور طریقۂ کار کا جائزہ لینا اسی سمت میں ایک اچھا قدم ہے۔
#DGNCCIA#AliNasir
رات کا وقت ہو یا دن، شہریوں کی شکایات اور سائبر جرائم کے معاملات پر توجہ جاری۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کا لاہور تھانے کا دورہ ادارے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
#DGNCCIA#NCCIA#Lahore
اسلام آباد پولیس کی فیسیلیٹیشن وینز اور پولیس اسٹیشن آن ویلز مختلف علاقوں میں موجود رہیں گی تاکہ لوگوں کو ضروری پولیس سہولیات کے لیے دور نہ جانا پڑے۔ ایسی سہولتیں عوام کے لیے واقعی فائدہ مند ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#CapitalPeacePulse
معجزے کیا ہوتے ہیں ؟ جو ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں ۔۔ کب ہوتے ہیں معجزے ۔۔ ؟
جب ہر اُمید ختم ہونے کے باوجود بھی انسان اپنے ربّ کی قدرت پر یقین رکھتا ہے 🥹
#CapitalPeacePulse#Islamabad