Nursing Interns in 2026 are providing 5-star healthcare services on a 2019 budget. 🩺
Our stipend was last revised in 2019 to 31,000 PKR. Since then, inflation has tripled, but our compensation is frozen. This isn't just unsustainable; it’s unjust. 🧵 (1/4) @ShafiJanPTI
@SohailAfridiISF (KMU INS) کے نرسنگ انٹرنیز، اپنے جائز حق کے لیے درج ذیل مطالبات پیش کرتے ہیں:
• پیشہ ورانہ برابری: ہم ہسپتالوں میں ایک رجسٹرڈ نرس کی طرح مکمل ذمہ داری کے ساتھ کام کرتے ہیں، لہٰذا ہمارے معاوضے کو بھی اسی محنت کے ترازو میں تولا جائے.
@SohailAfridiISF

اجرت میں شدید ناانصافی: حکومتِ خیبر پختونخوا کے مطابق ایک غیر ہنر مند (Unskilled) مزدور کی اجرت 42,000 روپے مقرر ہے، جبکہ ہم ہنر مند پروفیشنلز کو صرف 31,500 روپے دیے جا رہے ہیں، جو کہ سراسر تذلیل ہے.
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI@Khaliqur589#TNOStipendIncrement