نوشکی. ایک شناختی کارڈ بنام عبدالباقی ولد نعمت اللہ سکنہ کلی غریب آباد نوشکی آج کئی گم ہوا ہے. شناختی کارڈ کے ساتھ کچھ کاغزات اور 54000روپے بھی تھے. جس کسی کو ملے تو رابطہ کریں. عبدالباقی 03428091337
دالبندین. یک مچ کے قریب ٹرالر اور ڈمپر کےدرمیان تصادم.دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی جاں بحق اور زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل.جاں بحق افراد کا تعلق کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے
اسلام آباد میں عمران خان سے باپ پارٹی کے صدر کی ملاقات پی ٹی آئی اور باپ نے متفقہ طور پر فیصلہ کرلیا ہے کہ بلوچستان کے نئے وزیراعلی باپ پارٹی کے صدر جام کمال خان ہونگے
جبکہ بی این پی مینگل بھی کابینہ کا حصہ ہوگی، ذرائع