@khurramali212@TOKCityOfLights@KElectricPk یہاں تو ابھی تک روزانہ ہی شٹ ڈاؤن ہی چل رہا ہے۔ رات 11 سے صبح 5:30 تک غیر اعلانیہ۔
اور اعلانیہ تو ہر ایک گھنٹے بعد 3 گھنٹے کے لیے دن بھر چلتا ہے۔
دنیا کے کسی کونے میں کچھ بھی ہو اسکے سائیڈ ایفیکٹ یہاں پہلے آجاتے ہیں 😡
@KElectricPk@KElectricPk@TOKCityOfLights کہ الیکٹرک کا پورا نظام بیٹھ گیا ہے۔غیراعلانہیہ لوڈ شیڈنگ سٹارٹکر دی ھے مستشنی علاقوں میں اور ان کی k. live application اور whatsup کی ایپلیکیشن نہیں چل رہی
@KElectricPk@KElectricPk@TOKCityOfLights@NEPRA5 شیڈول کے ساتھ ہی شکایت کی تھی😡
رات 2 بجے سے صبح 5:30 تک کونسا شیڈول فالوکر رہے ہیں؟عوام کو پاگل بنا کر رکھ دیا ہے، نہ دن میں لائٹ اور رات میں یہ غیر اعلانیہ کا منجن شروع
جب عوام احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلے گی تب نیپرا نوٹس لے گا کیا؟
@KElectricPk@KElectricPk@TOKCityOfLights@NEPRA5 شیڈول کے ساتھ ہی شکایت کی تھی😡
رات 2 بجے سے صبح 5:30 تک کونسا شیڈول فالوکر رہے ہیں؟عوام کو پاگل بنا کر رکھ دیا ہے، نہ دن میں لائٹ اور رات میں یہ غیر اعلانیہ کا منجن شروع
جب عوام احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکلے گی تب نیپرا نوٹس لے گا کیا؟
@KElectricPk@KElectricPk@NEPRA5@imranrana21
شفٹ 4: روزانہ رات 11 سے صبح 5:30 تک لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔ عوام کو بل ادا کرنے کے قابل تو چھوڑیں۔ اس وقت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بہت ہی گٹھیا حرکت ہے۔ نیپرا کیوں نوٹس نہیں لیتا؟؟؟ برائے مہربانی یہ غنڈہ گردی بند کریں😡 @KElectricPk
@KElectricPk@KElectricPk@NEPRA5@imranrana21
شفٹ 4: روزانہ رات 11 سے صبح 5:30 تک لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔ عوام کو بل ادا کرنے کے قابل تو چھوڑیں۔ اس وقت غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بہت ہی گٹھیا حرکت ہے۔ نیپرا کیوں نوٹس نہیں لیتا؟؟؟ برائے مہربانی یہ غنڈہ گردی بند کریں😡 @KElectricPk
@KElectricPk@KElectricPk@imranrana21@NEPRA5 ایک تو ویسے ہی کراچی کا ستیاناس کردیا ہے لوڈشیڈنگ کرکےاوپر سے یہ جو 1، 2 گھنٹے لائٹ ملتی ہے اس میں بھی کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوجاتا ہے اور پھر وہ بھی نہیں ملتی 😡
@NEPRA5@KElectricPk
Subha 7 bje se light nhi hai??
What's the hell is going on 😡
har 3 ghanty ki load shedding k baad bs 1 ghnty light milti hai us main bhi apki notankiyan khatam nhi hoti???
2026 chal raha hai or ye idara upgrade hone k bajaye or bura hota jaraha hai
@NEPRA5@KElectricPk@imranrana21
11 بجے سے لائٹ نہیں ہے، یہ کیا طریقہ ہے اس وقت تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کا؟
سارا دن ویسے ہی لائٹ نہیں ہوتی
@KElectricPk آتنی گرمی میں عوام کو جان سے مارنے کے درپے ہے۔ ہم کیا اس لیے بل دیتے ہیں کہ رات گئے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے خوار ہوں؟
بطور زیورات کے ماہر، میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ مریم نواز کی بیٹی کے زیورات کے سیٹ میں جڑے ہوئے 60 قیراط کے تین فینسی انٹینس پیلے ہیرے اتنے نایاب ہیں کہ ممکن ہے دنیا میں اس نوعیت کے مزید تین ہیرے بھی دستیاب نہ ہوں۔ ایک غریب اور بدحال عوام کے سامنے یہ ایک انتہائی گھناؤنی عیاشی ہے، جس کے ساتھ کھڑے ہونے کا آپ دعویٰ کرتے ہیں۔ ساره تاثیر
#Pakistan @saratasee
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@imranrana21@NEPRA5@KElectricPk رات 11 سے رات 2 بجے تک اتنا بدترین لوڈشیڈنگ ٹائم ہے اوپر سے لائٹ آنے کے 2 منٹ بعد پھر چلی جاتی ہے؟؟
شہریوں کو کم از کم رات میں تو سکون سے رہنے دیں، پاگل بنا دیا ہے۔ دنیا سے لوڈشیڈنگ کم ہورہی ہے اور یہاں بڑھتی ہی جارہی ہے🙄
لائٹ کب آئے گی؟
یہ ملک پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ کی انکھوں میں انسو کیوں ہیں ؟ وجہ جاننا چاہیں گے
صبا قمر نے اک انٹرویو میں نہایت جذباتی اور نم انکھوں سے پاکستانی پاسپورٹ کی تنزلی کا واقعہ سناتے ہوے کہا ۔ کیسے پاکستان پاسپورٹ پر انکی تذلیل کی جاتی ہے ۔
جب بھی وہ بیرون ملک سفر کرتی ہیں تو دیگر ممالک کے مسافروں کے مقابلے میں ان کی چیکنگ میں کہیں زیادہ وقت لگتا ہے مجھے اپنی تذلیل محسوس ہوتی ہے جب وہ میرے جسم کو ہاتھ لگاتے ہیں ۔
ہر جگہ چیکنگ کرتے ہیں اس وقت خود کو بے بس محسوس کرتی ہوں ۔ اور کئی گھنٹے تفشیش ہوتی ہے سخت سوال و جواب ہوتے ہیں ۔۔
صباقمر بتاتی ہیں وہ اک شوٹنگ کیلے باہر کے ائیرپورٹ پر جب پہنچی تو انکے انڈین عملہ کو بغیر روکے بغیر کسی سوال و جواب کے جانے دیا اور مجھے روک لیا ۔۔
کیونکہ میرے پاس گرین پاسپورٹ تھا میں پاکستانی تھی مجھے گھنٹوں زلیل کیے رکھا تفیشیش کے نام پر بٹھاے رکھا ۔ اس دن مجھے احساس ہوا ہم بحثیت پاکستانی کہاں کھڑے ہیں ۔۔
اس سبکو پڑھنے کے بعد سوچیں زرا صبا قمر شوبز سے تعلق رکھتی ہیں جانا پہچانا نام ہے ان کے ساتھ یہ رویہ ہوتا ہے تو عام پاکستانی جو اپنی بیوی بچوں کے ساتھ جاتے ہونگے انکو کتنی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہو گا ۔
اج بھی Henley Passport Index کے مطابق پاکستان 102 ویں نمبر پر ہے جبکہ بھارت 82 ویں سری لنکا 93 ویں بنگلہ دیش 98 ویں اور نیپال 99 ویں نمبر پر ہے۔
حکمرانو کو بھی سوچنا چاہیے ۔۔مجھے یاد ہے اپریل 2012 میں نیویارک کے قریب وائٹ پلینز ایئرپورٹ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو تقریباً نوے منٹ تک روکا گیا جس پر بھارتی حکام کی جانب سے شدید احتجاج سامنے آیا اور امریکی سفارتخانے کو معذرت کرنا پڑی۔
بھارت نے اتنا سخت احتجاج کیا اعلان کر دیا اگر دوبارہ ایسا ہوا کسی بھارتی کے ساتھ تو ہم امریکیوں کی انڈین ائیررپورٹس پر سخت چیکنگ اور تفیشیش کریں گے ۔۔
ہمارے کتنے نامور لوگوں کو روکا گیا ابھی پچھلے سال ہی ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر احسن کو لاس اینجلس ایئرپورٹ پر امریکی امیگریشن حکام نے داخلے سے روک کر واپس بھیج دیا تھا ۔
حالانکہ سفارتی حیثیت کی بنا پر انہیں خصوصی مراعات حاصل تھی مگر ہم نے اتنی جرات نہی کی کہ اک مزمتی بیان جاری کر سکیں سفیر تو پوری دنیا میں امن کا نشان ہوتے ہیں ۔ مگر ہم جرات نہ کر سکے ۔۔
@KElectricPk@KElectricPk@NEPRA5@imranrana21
دن بھر میں 3 گھنٹے لائٹ ہوتی ہے آج وہ بھی نہیں ملی، 2 بجنے والے ہیں اور لائٹ کا کچھ پتہ نہیں۔
کم از کم نیپرا سے اس غیر ذمے داری کی امید نہیں تھی، کیا اس ادارے کو بھی حرام لگ گیا ہے، اپنے ہی شہریوں کا جینا محال کردیا ہے😢