عمران خان کے ساتھ سختی کرنے کی بات وہ لوگ کر رہے ہیں جن کے اپنے گھر والے ان پر سختی کرتے ہیں۔
احسن اقبال صاحب، اوقات میں رہیں۔ آپ سیاست دان ہیں اور عمران خان لیڈر ہے۔ قوم معاف نہیں کرے گی اس طرح کی باتوں کو۔
5 نئے صوبے مطلب 5 نئے وزارِ اعلی 5 نئے گورنر۔ 5 نئے سیکریٹیریٹ۔ ہر صوبے میں کم از کم پندرہ وزرا مطلب 75 نئے وزیر۔ 75 نئے چیف سیکریٹیریز۔
ہر وزیرِ اعلیٰ کی نئی 7 Series BMW۔ ساتھ چار پروٹوکول کی لینڈ کروزرز۔
مطلب 5 BMWs. اور 20 لینڈکروزرز۔
پھر ہر وزیر کی نئے گاڑی۔ کم از کم ٹویوٹا Fortuner. مطلب 75 نئی Fortuners. ہر وزیر کے ساتھ کم از کم دو پروٹوکول کی گاڑیاں مطلب 150 مزید نئی گاڑیاں۔
چیف سیکریٹیرز۔ پولیس چیف۔ ججز اور دوسرے محکمے اور اسٹاف اور اُن کی مراعات تو بالکل الگ ہی موضوع ہے۔
سادہ سا حل ہے کہ تمام اختیارات لوکل گورنمنٹ کو دیدیں۔ اربوں روپے بھی بچا لیں اور لوگوں کی مشکلات کا حل اُن کے دروازے تک بھی لے آئیں۔
مگر جب تک ہم شاہانہ اور عیاش حل نہیں ڈُھونڈیں گے ہم کیسے ثابت کریں گے کہ ہم پاکستانی اشرافیہ ہیں۔
سابق غیرت مند فاسٹ بولر جنید خان نے چیرمین پی سی بی سے سوال کرلیا جنید خان کا کہنا ہے کہ آپ کے مطابق سسٹم بیٹھ گیا ہیں اگر سسٹم بیٹھ گیا ہیں تو پاکستان کرکٹ پر آپ چار سال سے کرکٹ بورڈ کے چیرمین ہیں پاکستان کرکٹ اس سے پہلے اسی سسٹم میں دوہزار سترہ چمپئنز ٹرافی جیتی دوہزار سولہ میں ٹی 20کی نمبرون ٹیم بن گئی دوہزار تیرہ چودہ میں ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بن گئی ، دوہزار دس میں ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلا، دوہزار نو میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا چمپئن بن گیا، دوہزار سات میں ٹی 20کا فائنل کھیلا، 2021میں ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا ، 2022میں ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا، 2023میں ون ڈے کرکٹ میں نمبرون ٹیم بنا گیا تھا
آپ کے چار سالہ دور میں پاکستان کرکٹ تاریخ میں پہلی بار اتنی نیچے گئی کہ یہ آخری حد ہیں بنگلہ دیش نے دو سال مسلسل ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کیا جو تاریخ میں کھبی بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ میں پاکستان سے جیتنا تو دور جیت کےقریب بھی نہیں گیا دو ورلڈکپ آپ کے دور میں ہوئے ٹیم پہلے راوٴنڈ سے باہر ہوئی دو ایشیا کپ کھیلے گئے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم نمبرنو پر پہنچ گئی آخر اس سسٹم میں پی سی بی چیرمین آپ ہیں تو سوال کس سے بنتا ہیں اور اس کا زمہ دار کون ہیں
#cricket #pakistancricket
@MaryamNSharif یہ سب مل کر ہم کو بنا رھے ہیں ۔۔۔۔
سب ملی بھگت ہے۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن ختم ہوتے ہی۔۔یہ ایک ہوں گے کیونکہ انکے مفاد ایک ہیں۔۔اور اسی میں بقا بھی
آزاد کشمیر کا سکندر سلطان راجہ یہ سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش ہے، کوئی ضابطہ، کوئی قائدہ، کوئی قانون، کوئی شرم، کوئی حیا؟؟
کیا آزاد کشمیر کا الیکشن جیتنے کے لئیے پنجاب کے بجٹ میں ان اخراجات کی منظوری لی گئی تھی؟
نئی دہلی میں جنتر منتر سے واپسی پر پولیس نے جامعہ ملیہ کے 5 مسلمان طالبعلموں کو حراست میں لیا ۔ ان کو لیکر نامعلوم مقام پر جارہے تھے کہ ایک صحافی اور سماجی کارکن نے ان کا پیچھا کیا اور راستے میں روک لیا ۔ پولیس کے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
بریکنگ: انڈیا میں جین زی کا احتجاج کامیاب ہو گیا۔
بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندرا پردان نے آخر کار استعفی دے دیا۔۔
کامیاب احتجاج نے مودی حکومت کو جڑوں سے ہلا کر رکھ دیا
@iqrarulhassan معزرت کے ساتھ۔۔۔۔
ہمارے نوجوان بالخصوص پاکستان کے پنجابی کی تاریخ ہے کہ مر جائے گا۔۔لیکن غیرت نہیں جاگے گی ۔۔اس لئے بے فکر ہیں۔اوپر والے بھی۔۔۔۔۔
قوم کو مبارک ہو۔ پٹرول مزید مہنگا۔ جب سے پٹرول کی یومیہ قیمت کا فارمولا بنا ہے، 53 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ لیکن ہماری قوم پھر بھی خریدے گی، صرف کڑھے گی بددعائیں دے گی شور مچائے گی، لیکن پھر بھی خریدے گی۔