Islamabad suspended KP’s elected government on October 11. A week later the military governor invited foreign firms to extract and sell its minerals. The province’s mining register shows 20,900 km² of metal, lithium and gold reserved for auction, and the army’s copper mine in Waziristan paying the province 10% of profits. Here is how the emergency hands locals’ land to the army and foreign buyers.
https://t.co/41CQP4kxA5
صوبیدار کے بیٹے کو اعزازی شمشیر دے کر وزیرستان یا خضدار بھیجیں گے آرمی چیف کا داماد بھتیجا فوج سے سول سروس میں لے آئے ہیں۔
ہمیں علم ہے یہ میرٹ والی کیسی فلم ہے۔
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
بہت جلدی ہے
پھر بھی ضمیر فروش میڈیا لوگوں کو بتا رہا ہے
کہ اگر آفریدی دھشت گردی پہ تعاون کرتا تو ایمرجنسی نہ لگتی
یہ مئی نو کی طرح کا فالز فلیگ ہوا ہے
پاکستانیوں کب تک پھدو بنو گئے؟
جب تک بنو گے، وہ بناتے جایں گے!
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔
جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔
یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
اہم پیغام
فیس بک پر ہنسنے والی ایموجیز ( 😂 )کے سیلاب نے فوج کو بہت زیادہ زچ کردیا ہے۔ اس کے ہنگامی جوابات تیار کیے جارہے ہیں ۔ اس سے جان چھڑانے کے مختلف طریقے سوچے جارہے ہیں۔ اپنی ویڈیوز ، ولاگز ، پوسٹس میں اسکی بار بار نشاندہی کریں۔ یہ عوامی ردعمل کے اظہار کا بہترین طریقہ ہے۔ جتنے زیادہ لوگ اس ایکٹویٹی میں شریک ہوں گے فوج کے لیے انکو ٹارگٹ کرنا مشکل ہوجائے گا۔
اس ردعمل کو ووٹ بنا دیجیے ، اسے آئینہ بنا دیجیے ، اسے بائیکاٹ جیسی مہم بنا دیجیے۔ پاکستان میں 100 ملین یعنی دس کروڑ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ یہ پاکستان میں کل کاسٹ ہونے والے ووٹس سے بھی ڈبل تعداد ہے۔ ہر فوجی ، ہر افسر اسکے خاندان کا ایک ایک شخص فیس بک دیکھتا ہے۔ ان کو اپنے جذبات دکھائیں ۔ ٹریس ہونے کا خطرہ ہے تو متبادل اکاونٹس بنا لیں لیکن حصہ ضرور ڈالیں شکریہ۔
18 لاکھ لوگ ملک سے چلے گئے مگر محدود سوچ والے عاصم منیر کے خیال میں تو یہ ملک کے لئے فائدہ مند چیز ہے کہ پڑھے لکھے، ہنرمند اور باصلاحیت لوگ ملک سے باہر چلے جائیں، لیکن اصل میں یہ ملک کے لئے انتہائی پریشانی کی بات ہے کیونکہ پڑھے لکھے باصلاحیت لوگ تیار کرنے کے لئے قومیں بہت محنت کرتی ہیں
#ReleaseImranKhan #PakistanUnderCrisis
بھارت دنیاکی چوتھی بڑی معیشت بن گیا اور پاکستان بھوک کا شکار دنیا کا چوتھا بڑا ملک۔ شکریہ شہباز شریف: اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@OfficialDGISPR یہ لوگ کیسے ایسی باتیں سوچ لیتے ہیں بھلا؟
آپ ایسی حرکتیں نا کرتے تو یہ سار ٹیلنٹ کسی اور مقصد کے لیے بھی استعمال ہو سکتا تھا۔
ذرا سوچیے‼️
A country’s strength is not measured by the power of its rulers, but by the prosperity of its people.
Pakistan’s reported GDP per capita stands at just $1,595.90, compared with $2,597.30 in Bangladesh, $2,702.50 in India, and $4,515.60 in Sri Lanka.
These numbers demand serious questions about economic management, governance, and the future of millions of Pakistanis.
Pakistan deserves leadership chosen by its people, not rule imposed by force, where one man places himself above the law.
#ReleaseImranKhan
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔ عاصم منیر اور اس کے حواری 25 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI