عمران خان انتہائی زیرک سیاستدان ہیں، وہ اتنی بات کرتے ہیں جتنی کرنی چاہیے، ایک ایک پتہ ٹھیک وقت پر پھینک رہےہیں، وہ پورے پاکستان کو اپنا گرویدہ کرچکے ہیں، بیانیہ اتنا مضبوط کردیا ہے کہ کوئی جھٹلا نہیں سکتا، پر اعتماد اتنے ہیں کہ کچھ لوگ اپنااعتماد کھوبیٹھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستانیوں ، ٹرنیڈ اور مورال اوپر لانے کے لئے یہ ایک منٹ چالیس سیکنڈ کی وڈیو دیکھیں
��امد میر کا منہ دیکھیں ، آخری تین سیکنڈ میں 😂😂😂😂😂
بھارتیوں کے منہ سے عمران خان کی تعریفیں سن کے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@FayyazShotss میری شادی پہ فوٹوگرافر نے وہ جو برائیڈز منہ کے اوپر نیچے دائیں بائیں عجیب سے ہاتھ رکھ کے پوز کرتی ہیں، کرنے کو کہا تو آئی سمپلی ریفیوزڈ 🤔
کسی کی کیا مجال آپکو گائیڈ کرے اور آپ وہ ہی کریں 🤦♂️🤦♂️🤦♂️
بچپن کی سردیاں
گیزر کی سہولت تو نہیں تھی..
اسلئے امی پانچ کلو والے گھی کے ڈبے میں پانی گرم کر کے ہم بہن بھائیوں کا منہ ہاتھ دھلاتی
سر پہ سرسوں کے تیل کی مالش کرتی اور خشک جلد پر تبت کی نارنجی والی ویسلین لگاتی تھی۔
#دیا
@humiraj1 Once I started craving for poppy seeds every other hour. I was told it affects your memory. Usi waqt chhor di coz i love my Mr.Chips wali memory 😌
کپتان کو بیوروکریٹ یا مافیاز ایڑی چوٹی کا زور لگا لیں ناکام کرنے کے لئیے
جب تک تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کے والنٹئیر موجود ہیں کپتان کو کبھی بھی ناکام نہیں ہونے دیں گے
ان سب کو پہلے اس جنون سے ٹکرانا ہوگا پھر کپتان کی طرف جانا ہوگا
کیونکہ
عمران خان پاکستان کی انشورنس پالیسی ہے