نیشنل ینگ پارلیمنٹ ڈسٹرکٹ میرپورخاص کی جانب سے یومِ دفاع و شہداء کےموقع پر پُروقار ریلی کا انعقاد کیاگیا
ریلی میں صدرشاہ مردان مری جنرل سیکریٹری محمد سلیمان خلجی ڈویژنل و ڈسٹرکٹ کیبنٹ ممبران سوشل میڈیا ہیڈ عارف کوری اورAPSMAمیرپورخاص کےصدر فیصل خانزئی سمیت معزز ساتھیوں نےشرکت کی
اور معاشرے میں صحت مند ماحول کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ہماری نوجوان نسل خصوصاً ہماری بیٹیاں کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، اور ان کی حوصلہ افزائی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، کھیلوں کا فروغ اور مثبت سرگرمیوں کی سرپرستی
(NYP)ضلع میرپورخاص کے صدر شاہ مردان مری صاحب کیPCB گراؤنڈ میرپورخاص میں خواتین کے ہاکی میچ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت
اس موقع پر ڈائریکٹر اسپورٹس وشدیو ملہی صاحب نے صدر شاہ مردان مری صاحب کو اجرک کا خوبصورت تحفہ پیش کرکے سندھ کی ثقافت اور روایات کے مطابق پرتپاک استقبال کیا
صدر شاہ مردان مری صاحب نے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔
اس موقع پر شاہ مردان مری صاحب نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے، انہیں مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے
Congratulations to the newly appointed office bearers of National Young Parliament, District Umerkot!
Wishing the entire cabinet success, unity, and dedication in serving the youth and strengthening NYP across District Umerkot. 🇵🇰
This is an Official Notification issued by the National Young Parliament (NYP), Division Mirpurkhas, dated 19 August 2026, regarding the formal appointment of office bearers for the District Umerkot Cabinet of NYP Division Mirpurkhas.
🇵🇰 جشنِ آزادی پاکستان — 14 اگست 🇵🇰
شہداءِ پاکستان کو سلام
یومِ آزادی کے موقع پر UC-105، امریکن کوارٹر مین ورکشاپ گیٹ، حیدرآباد میں منعقدہ پُروقار جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔
اس خوبصورت تقریب میں مہمانِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے محکمۂ ریلیف ڈیپارٹمنٹ، جناب عبدالجبار خان اور سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ ضلع حیدرآباد ایچ ایم سی میمبر محترمہ عشرت مغل صاحبہ نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں پرچم کشائی، قومی ترانہ، کیک کٹنگ اور تقریبِ تقسیمِ ایوارڈز سمیت مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔
یہ پروقار تقریب سچل سرمست ٹاؤن کے چیئرمین تاج ولی خان عرف بلو پٹھان، چیئرمین یوسی 105 داؤد خان یوسف زئی کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی۔
ہم نے اس موقع پر اپنے عظیم شہداء اور قومی ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پاکستان کے یومِ آزادی پر شہداء اور عظیم بزرگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پوری قوم کو یومِ آزادی پر مبارکباد دی ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارا وطن، ہماری شناخت، امید اور خوابوں کی تعبیر ہے، یہ وطن ہمارے شہداء کی امانت،
This Azadi has an address.
From Sindh to Balochistan,
women now have a place to belong,
a home to return to,
and a life they can truly call their own.
2.1 million homes.
One nation’s resilience.
Jashn-e-Azadi Mubarak 🇵🇰💚
#PakistanZindabad#SPHF
قمبر میں یومِ آزادی کی تقریب
قمبر میں ملک کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ضلع کونسل آفیس میں پاکستان کا قومی پرچم لہرایا گیا۔ اس موقع پر پولیس کے جوانوں نے سلامی پیش کی۔ پرچم کشائی ضلع چیئرمین و پاکستان پیپلز پارٹی ضلع قمبر شہدادکوٹ کے صدر حاجی قمرالدین گوپانگ اور ڈپٹی کمشنر حسین مشتاق شیخ نے کی۔
بعد ازاں حاجی قمرالدین گوپانگ اور ڈپٹی کمشنر حسین مشتاق شیخ کی قیادت میں آزادی واک کی گئی۔ آزادی واک میں ضلع کونسل کے ممبر عامر خان گوپانگ، مختلف محکموں کے افسران، طلبہ، سیاسی و سماجی کارکنان اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔
شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ تقریب میں ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
#جشن_آزادی_مبارک
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@QammardinGopang
🇵🇰
نیشنل ینگ پارلیمنٹ ڈسٹرکٹ میرپورخاص اور The Leads High School، میرپورخاص کے اشتراک سے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں پرچم کشائی، قومی ترانہ، کیک کٹنگ، تقاریر اور سرٹیفکیٹس کی تقسیم سمیت مختلف سرگرمیاں ہوئیں۔
🌍 12 اگست — عالمی یومِ نوجوانان
نوجوان قوم کا روشن مستقبل اور سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🇵🇰
آئیے نوجوانوں کو مواقع، تعلیم اور قیادت کا حق دیں۔
بااختیار نوجوان — روشن مستقبل! ❤️
National Young Parliament Sindh
District Mirpurkhas
#InternationalYouthDay#NYP#DistrictMirpurkhas
Alhamdulillah
Today,we successfully held the introductory meeting of the NYP District Mirpurkhas Cabinet It was a productive session focused on unity vision and our commitment to empowering the youth of District Mirpurkhas
#NYP#NationalYouthParliament#DistrictMirpurkhas
Alhamdulillah
Today,we successfully held the introductory meeting of the NYP District Mirpurkhas Cabinet It was a productive session focused on unity vision and our commitment to empowering the youth of District Mirpurkhas
#NYP#NationalYouthParliament#DistrictMirpurkhas