علیمہ خان کی ٹویٹ 🚨
سابق وزیراعظم عمران خان 16 اکتوبر 2025 سے تنہائی کا شکار ہیں۔
سال 2025 میں ان کی اپنے بیٹوں سے صرف دو بار بات کروائی گئی، جبکہ فروری 2026 میں سپریم کورٹ کے حکم پر ایک بار رابطہ ممکن ہوسکا۔ انہیں مطالعے کے لیے کتابوں سے بھی محروم رکھا گیا؛ جج کے ذریعے اڈیالہ جیل پہنچائی گئی درجن بھر کتابوں میں سے صرف 3 ہی ان تک پہنچنے دی گئیں۔
پھر اچانک، ایک مکمل صحت مند اور توانا عمران خان کی آنکھ میں خون کا لوتھڑا (clot) بن گیا۔ انہیں طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ دو ہفتوں تک وہ مسلسل جیل سپرنٹنڈنٹ کو بتاتے رہے کہ انہیں دکھائی نہیں دے رہا، مگر سپرنٹنڈنٹ غفور انجم نے ماہرِ امراضِ چشم کو بلانے میں تین ماہ کی تاخیر کر دی۔
جب تک ڈاکٹر پہنچا، اس مجرمانہ تاخیر کی وجہ سے عمران خان کی بینائی کو مستقل نقصان پہنچ چکا تھا۔ ہمیں شدید فکر ہے کہ ان کی دوسری آنکھ میں بھی ایسا ہی کلاٹ نہ بن جائے۔ عمران خان نے گزشتہ چند ماہ میں کئی بار پیغام بھیجا ہے کہ وہ اپنے علاج سے مطمئن نہیں ہیں اور پہلے انجکشن کے بعد صرف معمولی بہتری آئی، جس کے بعد سے کوئی افاقہ نہیں ہوا۔
گزشتہ ماہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھ میں بھی تکلیف ہوئی جن کا گزشتہ ہفتے آپریشن کیا گیا۔
عمران خان اور ان کی اہلیہ کو تنہائی میں رکھ کر ذہنی و جسمانی اذیت دی جا رہی ہے۔ ہم مسلسل احتجاج کر رہے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کا معائنہ اور علاج اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں کروایا جائے۔ اس خون کے لوتھڑے کی اصل وجہ جاننا انتہائی ضروری ہے، ورنہ ہمیں ڈر ہے کہ درست تشخیص اور علاج نہ ہونے کی صورت میں ان کی دوسری آنکھ بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
یہ عمل غیر انسانی ہے اور پاکستانی و بین الاقوامی قوانین کے تحت ایک قیدی کو حاصل تمام بنیادی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
"ایک اور عید، انصاف کے انتظار میں؛ عید کی خوشیاں ، گھر کی رونقیں، زندگی کی سہولتیں قوم کی خاطر سب قربان، مگر حق پر سمجھوتہ نہیں۔ ایک طرف کپتان کی استقامت اور دوسری طرف بشریٰ بی بی کا صبر، جیل کی دیواریں بلند ہو سکتی ہیں، مگر ان کے حوصلوں سے بڑی نہیں ہو سکتیں۔"
ایران حملہ آور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف اپنا دفاع کر رہا ہے۔اس لئے پوری پاکستانی قوم اپنے اسلامی برادر اور ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑی ہے۔۔
مولانا طارق جمیل سے لاکھ اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ سنیوں میں شاید واحد عالم دین ہے جس نے وقت کے یزید کو یزید کہا
ورنہ زیادہ تر نے شمر کا کردار ادا کیا
سلام ان بہادر شیعہ علماء دین کو جنہوں نے یزید کی بیعت سے انکار کیا
جاپان پاگل ہوچکا ہے!!
جاپان نے اپنی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز میں ٹرمپ کی مدد کے لیے بھیج دیئے!!
اب جاپان کی خیر تو بلکل نہیں, یہ سارے جہاز واپس سہی سلامت نہیں جاسکیں گے🤣🔥
اسد اللہ خان کا خوفناک انکشاف 🚨🚨
عمران خان کو بدترین قید تنہائی میں رکھا گیا ہے!
عمران خان کو دن اور رات کا بھی نہیں پتہ!
خوفناک خوفناک خوفناک خوفناک 🚨🚨
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
یہ بہت سیریس مسئلہ اور جان بوجھ کے ڈیلے کیا جا رہا ہے، ڈاکٹرز نے سپریم کورٹ کو مس لیڈ کیا
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے، میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی، عمران خان عظیم لیڈر ہے، میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے: کرسٹین بیکر
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان، ہم بہت clearly کہہ رہے کہ عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل میں ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی موجودگی میں کیا جائے
"عید کے اس موقع پر ہم انہیں کیسے بھول سکتے ہیں جو انصاف کے انتظار میں زندانوں میں قید ہیں؟ بیماری سے لڑتی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں یا جیلوں میں بند تحریک کے بزرگ اور جوان سپوت؛ ان سب کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی۔ پی ٹی آئی کی قید بہادر خواتین کی ہمت ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ اللہ ان تمام بے گناہ اسیروں کا حامی و ناصر ہو اور ان کی قربانیوں کو قوم کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔"
عید کے موقع پر دہشتگردوں کے خلاف جنگ بندی ہو سکتی ہے تو عید کے موقع پر سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ سے ان کی فیملی کی ملاقات کیوں نہیں کروائی جا سکتی؟
یہ سوال تو ہر پاکستانی کے ذہن میں آتا ہے!!
#CrueltyAgainstKhanOnEid