سیاسی اور جذباتی اعتبار سے آزاد کشمیر اس وقت زخمی علاقہ ہے وہاں کے لوگ اپنے آپ کو زخمی محسوس کرتے ہیں ان کا جو مان تھا کہ ہم بہت خاص جگہ رہتے ہیں ہم تو آزاد کشمیری ہیں پاکستان تو ہمارا محافظ ہے اس کو جھٹکا لگا ہے ان کے خواب اور غرور چکناچور ہو گیا ہے
میں سوچ رہا تھا جو لوگ میری جان کے پیچھے پڑے رہتے تھے میں ان کویاد کرواؤں آپ میں سے لوگ جو بڑی معصومیت سے کہتے تھے کے ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور کی تقریر میں کہا تھا ادھر ہم ادھر تم تو اس کے نتیجے میں پاکستان کے دو ٹکڑے ہو گئے تھے اگر بھٹو وہ جملے نہ بولتا تو شاید پاکستان سلامت رہتا
اس سے زیادہ احمقانہ اور مضحکہ خیز بات کیا ہو گی یہ ایک گھٹیا پروپیگنڈہ تھا جو بات آپ نے 50 سال سے ذہن میں بٹھائی ہوئی ہے
قومیں ملک اور ریاستیں کسی سیاستدان کے کہنے سے نہیں ٹوٹتی وہ تب ٹوٹتے ہیں جب آپ ظلم کرتے ہیں ناانصافی کرتے ہیں نفرتیں پیدا کرتے ہیں جب صحافیوں کو دہشتگردوں میں تبدیل کردیتے ہیں تو قوموں کے دلوں کے درمیاں دراڑے پڑ جاتی ہیں
معید پیرزادہ
عمران خان کسی سے نہیں ڈرتا عمران خان کو امام حسین رض کا واقعہ سنایا تو انہوں نے مجھے کہا کہ یہ جرنیل سمجھتا ہے میں اِس سے ڈر جاؤں گا میں کسی سے نہیں ڈرتا۔
علامہ ناصر عباس
یزید کیوں کامیاب ہوا۔۔یزید اس لیے کامیاب ہواکیونکہ کوفہ کے لوگ یزید کے ظلم سے ڈر گئے اور امام حسن حسین کا ساتھ نہیں دیا آج اس لیے وہ ساری عمر پچھتا رہے ہیں
عمران خان
یزید نے کشمیریوں کا راشن بند کر رکھا ہے، یہ کشمیر کے چھوٹے چھوٹے بچے بھی سوال کر رہے ہیں، کوفہ والو صرف مرے یزید پر لعنتیں بھیجنے کے لئے نہیں تھی حضرت امام حسین کی قربانی ، اس قربانی کا مقصد تھا کہ یزید کی بیعت کسی صورت نہیں کرنی، غیرقانونی اقتدار کبھی تسلیم نہیں کرنا اور ہمیشہ حق کے لئے کھڑے ہونا ہے
آج کشمیر، میرپور اور کوٹلی سے وفد آیا۔ وفد نے مجھے کشمیر کی صورتِ حال پر بریف کیا۔ بہت افسوس ہے کہ کشمیر میں جانی نقصان ہوا ہے اور وہاں بحران ہے۔ میری وفد سے جتنی بات ہوئی، اس سے معلوم ہوا کہ کشمیری پاکستان سے بہت محبت رکھتے ہیں۔ پاکستان ہم سب کا ملک ہے۔ کشمیر ایک حساس علاقہ ہے، وہاں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام مسائل افہام و تفہیم اور مذاکرات کے ذریعے حل ہوں۔ جو معاہدہ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہوا تھا، اس پر عمل کیا جائے۔ موجودہ صورتِ حال سے متعلق معاملات مفاہمت، مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے چاہییں۔ کشمیری ہم سے بھی زیادہ اچھے پاکستانی ہیں اور وہ ہم سے زیادہ پاکستان کے لیے درد رکھتے ہیں۔ پی ٹی آئی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسمبلی میں، میں نے اور اپوزیشن لیڈر نے کشمیر کی صورتِ حال پر بات کی۔ ہم کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔ ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کیا جائے۔
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ کا آج کا منظر۔
کرفیو کے باعث شہریوں کو معمول کی زندگی سے محروم رکھا گیا، حتیٰ کہ آج نمازِ جمعہ بھی ادا نہیں کرنے دی گئی۔
#rawlakotajk#kashmir
این اے 127 لاہور سے جماعت اسلامی کے امیدوا احسان اللہ وقاص نے تحریک انصاف کے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کے جیتنے کی گواہی دیدی۔
میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ ظہیر عباس کھوکر تقریبا 40 ہزار کی لیڈ سے عطا تارڑ سے جیتے۔ احسان اللہ وقاص
شرم تم کو مگر نہیں آتی
@TararAttaullah
I dedicated my whole life to improve health care for the poor & under privileged of Pakistan.
The #InsafSehatCard , a dream of @ImranKhanPTI an amazing milestone to cross.
Imprisoned for 280 years but firmly believe justice will prevail, now or soon, for a better Pakistan
سنہ 61 ہجری کے یزید پر لعنت بھیجنا آسان ہے۔ اپنے دور کے ہزید کو پہچانو اور للکارو۔
حسینیت درس یہی دیتی ہے۔
علامہ نصرت عباس
علامہ صاحب نے بہت گہری بات کہہ دی۔
”پاکستان میں عجیب معاملہ ہے کہ جو کوئی نظام سے اختلاف رائے کرتا ہے، اس کی قومی شناخت اور شجرہ نسب کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کبھی کسی پر احسان فراموشی کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو کبھی کسی پر غداری کے فتوے لگا دیئے جاتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے یہ صرف اس لیے ہوتا ہے کیونکہ اس حکومت کی بنیاد ہی عمران خان سے نفرت پر رکھی گئی ہے۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
ثمینہ پاشا کا مریم صفدر اعوان سے سوال 🔥🔥🔥
ہر گالی دینے والے غلیظ ترین شخص گھٹیا ذہنیت کے شخص کو مریم نواز ضرور فالو کر رہی ہوتی ہے چاہے اسکے 10 فالوورز ہوں یا 10 لاکھ اور جب بھی کوئی غلیظ کمنٹس کرنے والے شخص کی پروفائل جا کر چیک کرو الحمدللہ توقعات کے عین مطابق کبھی Disappointment نہیں ہوئی کہ وہ #نمرودلیگ کا نکلتا ہے اسکی DP پر نوازشریف کی تصویر ہوتی ہے اور اسکو مریم صفدر اعوان ضرور فالو کر رہی ہوتی ہے۔ مریم کو غلیظ لوگ اتنے کیوں پسند ہیں؟؟
صحافی کو پابندِ سلاسل تو کیا جا سکتا ہے، مگر حقائق کی تلاش کے جذبے کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ سچ کی آواز ہر آزمائش کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرتی ہے۔
#Staystrong@RaziTahirPak
اِس کشمیری لڑکی کا بڑا بھائی بھی گرفتار ہے!!
لڑکی نے رانا ثنا کو جھوٹا ثابت کردیا!
اگر کشمیر میں احتجاج نہیں تو پھر خوارک کیوں بند ہے انٹرنیٹ کیوں بند ہے, لوگو کو جیلو میں کیوں بند۔کیا گیا ہے؟؟
جعلی حکومت پر تقریباً تمام فارن انویسٹرز کا اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ ایک ڈپلومیٹ نے بتایا کہ نئی سرمایہ کاری تو دور کی بات، موجودہ کمپنیاں بھی اس ملک میں اس فارنم 47 والی سرکار کے ہوتے ہوئے برقرار رہ جائیں تو یہ بڑی بات ہوگی۔
پروفیسر نغمان عارف کی ہمشیرہ کا اوسلو ، ناروے سے درد بھرا لیکن پُر عزم پیغام۔
پاکستان فوج حقوق مانگنے والوں کے سارے سارے خاندانوں پر ظلم کر رہی ہے۔ 15 سالہ بچے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
#RightsMovementAJK@MarinaMesure @AnthonySmithFI @LeilaChaibi@ArashSaeidi
پہلے بولا میرا پورا ٹبر کشمیری ہے
ہم red blooded کشمیری ہیں
کشمیر سے رشتہ پرانا ہے
ہر ورکر ہر کشمیری کے چہرے میں کشمیری ہیں
رگوں میں خون کشمیری ہے
اور اب سارے کشمیری غدار ہیں ریاست کے
سب کچھ ایک ہی ویڈیو میں