تلخ مگر حقائق
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید خان
کوئی بھی شخص بلاوجہ یا پاگل ہو کر بندوق نہیں اٹھاتا۔
اگر اختیارات درست ہاتھوں میں ہوں تو حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔
دھماکے اور تباہی کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے حالات بگاڑے۔
افغانستان جنگ کے دوران دنیا بھر کے لوگوں کو یہاں جمع کر کے ٹریننگ دی گئی۔
اسی پالیسی کا نتیجہ نکلا کہ بڑے بڑے نام نہاد دہشت گرد یہیں سے برآمد ہوئے۔
اتنی بڑی بربادی کے باوجود کسی سے کوئی پوچھ گچھ کیوں نہیں کی گئی؟
نہ تو ملک ٹوٹنے کی تحقیقات ہوئیں اور نہ ہی دیگر بڑے سانحات کی۔
ایبٹ آباد آپریشن کہ غیر ملکی ہیلی کاپٹرز نے ہماری خودمختاری پامال کی۔
بیرونی قوتیں ہمارے گھر سے مہمان لے گئیں اور ہم بے بس بنے رہے۔
قوموں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
مبارک ہو پاکستانیو!
نوازشریف اور شہبہازشریف نے ایک بار پھر ”دل پر پتھر“ رکھ کر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے مزید مہنگا کر دیا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔
ویلکم بیک ٹو پتھر کے دور کا پاکستان!
اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔
نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
دفعہ ۳۰ کے میجسٹریٹ سول جج سیشن جج کے احاطہ عدالت سے کسی ۳۰۲ کے ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا چہ جائیکہ ہائیکورٹ کی بائیو میٹرک برانچ کے دروازے کھڑکیاں توڑ کر ملک کے سابق وزیراعظم کو تضحیک آمیز انداز میں گرفتار کیا جائے
اس ملک کو دشمنوں کی ضرورت ہی کیا ہے جب طاقت کے نشے میں چور چند لوگ اسکی جڑیں کاٹی جا رہے ہیں
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
شرمناک بات ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کے ہائی کمشنر کو خط لکھ کر صفائی دے رہا، کہ 13 جنوری کا جو فیصلہ ہے میں نے اس تناظر میں دیا، شرمناک بات ہے جب پاکستانی میڈیا آپ تک اپروچ کرے تو آپ انہیں سوال کا جواب نہیں دیتے تھے، مطیع اللہ جان
آج پھر منگل ہے عمران احمد خان نیازی کی اپنے خاندان سے ملاقات کا دن ہے
عمران احمد خان نیازی کی خاندان وکلاء و پارٹی عہدیداروں کے ملاقاتیں اکتوبر ۲۰۲۵ سے بند ہیں
اس دوران ان کو اور انکی اہلیہ کی آنکھ خراب کر دی گئی
یہ ظلم ہے جبر ہے فسطائیت ہے کھلی بدمعاشی ہے
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے نکل رہے تھے تو میں نے فون نکالا کہ فوٹیج بناو کہ عمران خان کا سامان جاتے ہوئے، میں نے کہا کہ سامان کہا ہے تو شہباز گل نے کہا کہ اس کی یہاں چپل بھی نہیں ہے، صرف یہ ڈائری ہے اور دائری پر ”خادم مدینہ“ لکھا ہوا ہے،
عمران ریاض خان
وزیراعلی نے جہاز بیچنے کا فیصلہ کر لیا کیونکہ عوام شدید ناراض تھے اس لیے وزیراعلی نے سوچا کہ عوام کے پیسوں سے خریدہ گیا جہاز تھا اگر عوام خوش نہیں ہیں تو مجھے یہ جہاز نہیں رکھنا چاہیے
یہ فیصلہ کینڈا کے صوبے انٹیریو کے پریمیر نے کیا ہے اور وہ اپنا جہاز بیچ رہے ہیں
اطہر کاظمی
تونسہ کا وہ سرکاری ہسپتال جہاں سرنج کےباربار استعمال سے بچوں میں HIV پھیلا،انکشاف پر حکومت پنجاب نےMS کو معطل کیا،BBCکی تحقیق سےیہ بات سامنے آئی ہےکہ وہاں دوبارہ ایک سرنج زیادہ بچوں پر استعمال کی جارہی ہے۔معطل MSکسی دوسرےمیڈیکل سینٹر کا ہیڈ لگ گیا ہے۔تفصیلBBC کی @FarhatJavedR سے