A Drug is more than a chemical. Artificial Intelligence can reveal hidden truths. The real question is here. DO WE HAVE THE COURAGE TO CHALLENGE OUR OWN BELIEFS?
نگران وزیر صحت سندھ جماعت اسلامی کے روحانی پیروکار ڈاکٹر سعد نیاز نے جھوٹا الزام لگایا کہ روبوٹک سرجری روبوٹس 8 ارب روپے میں خریدے گئے تھے جبکہ حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے کورنگی کے قطر ہسپتال کے لیئے 30 کروڑ جبکہ سول ہسپتال کراچی کے لیئے 360 ملین میں دونوں روبوٹس خریدے گئے 👇
نگران وزیر صحت سندھ جم��عت اسلامی کا روحانی پیروکار پیپلز پارٹی دشمنی میں اندھا ہوگیا ہے
سندھ کی منتخب عوامی حکومت کی جانب سے منظور کیئے گئے روبوٹک سرجری روبوٹس سمیت عوام کو فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولیات کو متنازع بنانے کی سازش میں مصروف
نگران وزیر صحت سندھ کو برطرف کرو
کسی بڑے پلیٹ فارم پر یہ مکالمہ شروع ہونا چاہیے کہ ایم کیوایم پاکستان کی وہ واحد جماعت تھی
جس کے لیے اس کے کارکنوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں
جس کے پاس نظریاتی زہن رکھنے والے کارکنوں کا ایک بڑا گروہ موجود تھا جو تعلیم یافتہ بھی تھے اور عہد حاضر کے تقاضوں ہم آہنگ بھی تھے
اس کے کارکنوں میں جان لینے اور جان دینے کی ہمت تھی
مڈل کلاس سے تعلق رکھتے تھے
اس کے کارکنوں نے اپنی سیاست قیادت اور سیاسی جماعت کے لیے جو قربانیاں دیں وہ کسی کے حصے میں نہیں آئی
اس قافلے میں شامل جتنے کارکن دوران جدوجہد موت کی آغوش میں گئے کسی اور پارٹی کے شاید عشروعشیر بھی نہیں گئے ہونگے
یہ پارٹی کئی بار اقتدار کا حصہ بنی
مگر اس تحریک کا انجام کیا ہوا
جس قوم کو حقوق دلانے کے لیے یہ پارٹی بنائی گئی ان کو کیا ملا
جن مقاصد کے لیے پارٹی بنی وہ حاصل ہوئے یا اس میں سے کچھ حاصل ہوئے یا پھر کچھ بھی ملنے کے بجائے جو کچھ تھا وہ بھی چلاگیا
پارٹی کو موجودہ حالات تک پہنچانے کا زمہ دار کون ہے ،قیادت ، کارکن و تنظیمی عہدیدار ، مخالفین یا پھر اسٹیبلشمنٹ
کیا یہ پارٹی دوبارہ اپنے ماضی جیسی طاقت حاصل کرسکے گی
@NatashaFatah@TarekFatah Although I don't agree with his thought due to several reasons but appreciate his power to argue with real time evidence. May Allah bless his soul and forgive all what we feel are not correct.
A false claim In 2011, the US FDA approved the drug. Well used. The approval was withdrawn today, April 6, 2023 . There is always a crisis of truth in the market.
پیشاب کی تھیلی تھامے باری کا منتظر بچہ زندگی کی امید لئے ، ہفتہ میں شاید تین بار ڈائلسز کیلئے آتا ہے ۔
ادویات تجویز , دینے اور بنانے والو ۔ ہر دوا گردے سے گزرتی ہے ۔ آگاہ رہیں کہ کیا اور کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ یاد رکھیے ۔ گردے ایک بار تباہ ہو جائیں تو بس ۔ ۔
احتیاط کیجیے
@rehans_shamim@KElectricPk Follow them on their Auto System .. it will go back to square zero ... You will reach the same destination every time where nothing is certain but fog.