Whoever by words,either spoken or written,or by visible representation,or by any imputation,innuendo,or insinuation, directly or indirectly,defiles the sacred name of Holy Prophet Muhammad ﷺ shall be punished with death,or imprisonment for life& shall also be liable to a fine.
Geo News has attempted to severely hurt the emotional and religious sentiments of the Ummah by creating sketches of our beloved Prophet Muhammad ﷺ..
This channel should be boycotted and banned in Pakistan.
Only RedZone 295C
تم نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے گستاخوں کے بارےمیں دُنیاکو آگاہی دینی تھی مگر افسوس تم نے اپنے بیرونی و اندرونی آقاؤں کوخوش کرنےکے لیے آج خود ہی کریم آقا کی شان میں گستاخی کردی،تمام طاقتیں اللّٰہ کی طرف سے ہیں بہت جلد تمہارا انجام پوری دُنیا دیکھے گی۔
@GEOs_News@geonews_urdu
پراسرار خاموشی کے 8ماہ!
سربراہ کرین پارٹی حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کہاں ہیں؟
سانحہ مریدکے کے بعد کیا ہوا؟
سوالات بہت ہیں ،جواب کون دے گا؟
برہان معظم ملک کا تہلکہ خیز انٹرویو ضرور دیکھیے۔
Release Saad Rizvi
خطبہ امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عقبہ بن ابی العیزار کہتے ہیں کہ مولیٰ حسین نے مقام بیضہ پر اپنے ساتھیوں اور حر کے ساتھوں کو خطبہ دیا
فرمایا: اے لوگو! میں نے اپنے نانا جان ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے جس نے ظالم حکمران کا زمانہ پایا جو اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کو حلال کر رہا ہو اور اللہ کے ساتھ کیے گئے عہد و پیمان کو توڑ رہا ہو، حضور ﷺ کی سنت کی مخالفت کرتا ہو، لوگوں میں برائی اور بے راہ روی کو رواج دے پھر اس وقت جو شخص اپنے قول و فعل سے اسے منع نہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس بات کا حق رکھتا ہے کہ جہاں اس ظالم حکمران کو داخل کرے گا وہیں اس شخص کو بھی داخل کرے گا
خبردار! بے شک تم (یزیدیوں) نے شیطان کی اطاعت کر لی ہے، اور اللہ کی اطاعت کو ترک کر دیا ہے اور تم فساد کرتے پھرتے ہو اور اللہ کی حدود و احکام کو پامال کر رہے ہو اور قومی خزانہ لوٹ رہے ہو
اور میں حسین تم سب سے زیادہ حق رکھتا ہوں کہ یزید کے مقابلے میں آؤں۔
تحقیق میرے پاس تمہارے خطوط آئے اور قاصد آئے کہ آپ ہمارے پاس آئیں ہم آپکی بیعت کریں گے اور آپکے ساتھ مل کریزید سے لڑیں گے اور آپکو یزیدی فوج کے حوالے نہیں کریں گے
اور تم میرے اوپر حملے کے وقت خاموش تماشائی نہیں بنو گے۔
اگر تم اپنی اس بیعت پر قائم رہتے ہو تو ہدایت پاؤ گے۔
جان لو میں حسین بن علی ہوں اور سیدہ خاتون جنت کا صاحبزادہ ہوں۔
یہ مت سمجھو کہ حسین تمہیں میدان میں اکیلا چھوڑ کر چلا جائے گا ، جہاں تم رہو گے میں بھی تمہارے ساتھ رہوں گا اور جہاں تمہارے گھر والے ہوں گے میرے اہلبیت بھی وہیں رہیں گے۔
کیا حسین کی زندگی تمہارے لیے نمونہ نہیں ہے؟
اور اگر تم میرا ساتھ نہیں دیتے، اور میرے ساتھ کیے عہد و پیمان کو توڑتے ہو تو اللہ کی قسم مجھے اس پر زیادہ تعجب نہیں کیونکہ مجھ سے پہلے تم میرے والد مولیٰ کائنات کے ساتھ یہ غداری کرچکے، میرے بھائی امام حسن کے ساتھ بھی یہ غداری کر چکے، میرے چچا زاد بھائی مسلم بن عقیل کے ساتھ بھی غداری کر چکے ہو،
کائنات میں تم سے بڑا بد نصیب کوئی نہیں ہے جنہیں اللہ نے اسلام کی خدمت کا اتنا بڑا حصہ دیا کہ میں حسین رسول اللہ کا نواسہ اپنے عیال کے ساتھ تمہارے پاس آگیا تم نے وہ حصہ ضائع کر دیا۔
جس نے اپنا عہد و پیمان توڑا قیامت کے دن اسکا ذمہ اسی کے سر ہوگا میں اس سے برأت کا اعلان کرتا ہوں۔
عنقریب اللہ تعالیٰ حسین کو اور اسکے ماننے والوں کو تم سے بے نیاز کر دے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سربراہ ٹ ی ا یل پ ی سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی پر کیسے جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں !!!
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئیر وکیل برہان معظم ملک کے دل دہلا دینے والے انکشافات !!!
ریحان طارق صاحب کو بھی سوچنا چاہیےکہ وہ کس کے انٹرویو کرتے پھر رہے کچھ تو سوچیں😭 بس جسے دیکھو ہر صحافی صحافت کا راگ الاپتہ پھرتا ہے کہ ہم صحافی ہیں ہمارا حق ہے سب کے انٹرویو کرنا ارے سب سے بڑا حق تو ناموسِ رسالتﷺ، ناموسِ صحابہ و اہلیبیت کا ہے‼️یہ تم بھول گئے؟😭
@RehanTofficial
سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کہا ہے اُنکو سامنے کیوں نہیں لایا جا رہا؟
رانگلی فکسڈ کا آڈر رات کے اندھیرے میں دیا گیا باعث حیرت جہاں 200 کیسسز میں سے صرف سعد رضوی کا کیس ہی کیوں راتوں رات رانگلی فکسڈ کہہ دیا گیا سوال ہزار جواب ایک بھی نہیں ۔۔۔قانون🖐️
*X PROMOTION SPACE 🚀*
*RSM PROMOTION SPACE & GET NATIONAL & INTERNATIONAL FOLLOWERS & GET ENGAGEMENT 🚀*
*EVERY SUNDAY*
*HOST=* @RSM_PROMOTION6
*CO HOST=* @ibnekhalid_x
*CO HOST=* @rsmstriker
The Mysterious Silence of 8 Months. Where is TLP chief Hafiz Saad Hussain Eight months have passed not a single word, video, voice, or image. Is this the Pakistan we all sacrificed for?
the explosive interview of Saad Rizvi’s lawyer, Burhan Muazzam Malik, eyes well up with tears
پُراسرار خاموشی کے 8 ماہ...
سربراہ TLP حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کہاں ہیں؟ سانحہ مریدکے کے بعد کیا کچھ ہوا؟
سعد رضوی صاحب کے وکیل برہان معظم ملک نے تہلکہ خیز انٹرویو میں حقائق سے پردہ اٹھا دیا
Coming Soon
https://t.co/DENpQOc1Qg
"سنتے تھے کہ کربلا والوں کا پانی بند ہوا، ہم بھی یہ لذت محسوس کریں گے کہ جب پانی بند ہو تو پھر حق بات کیسے کی جاتی ہے۔"
~امام رضوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
(فیض آباد دھرنا)
Release Saad Rizvi
تحریک لبیک پاکستان پر مریدکے میں کیے جانے والے قیامت سوز ظلم اور پھر ملک بھر میں 9 ماہ سے جاری رہنے والے کریک ڈاؤن کے بعد جب قائدین اور کارکنان ریاستی قبضے میں ہیں، جس طرح مرکزی سوشل میڈیا ٹیم نے جس طرح تحریک کا پرچم بلند رکھا یقیناً قابل ستائش ہے۔
Release Saad Rizvi
الحمد للہ رب العالمین🎉
#TLP کارکنان کی جانب سے اہم اسپیسز کا سلسلہ جاری ہے، جس میں 8 محرم معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک خوبصورت وی لاگ (Vlog) بھی بنایا ہے۔
گزارش ہے کہ اس وی لاگ کو ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراً
رکن شورہ علامہ فاروق الحسن اج بھی وقت کے یزیدوں کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں اور ہر قسم کی تکلیف اور صحبتیں برداشت کر رہے ہیں اور مسکراہٹ اج بھی قائم ہے
اپ کی ہمت اور جذبوں کو لاکھوں سلام
❤️❤️