@fawadchaudhry آگ لگی، دروازے بند تھے، بچے پھنس گئے۔ یہ حادثہ نہیں، انتظامی ناکامی ہے۔ اور یہ صرف پمز نہیں۔ پورے پاکستان کے سرکاری اسپتالوں کا یہی حال ہے۔ کیونکہ نہ کوئی پالیسی ہے، نہ سخت ریگولیشن، نہ باقاعدہ چیک اینڈ بیلنس۔ جب تک حفاظت کو ترجیح نہیں دی جائے گی، ایسے سانحے ہوتے رہیں گے۔
@fawadchaudhry پمز اسپتال کے سانحے پر نام نہاد صحافی صرف سطح پر بات کر رہے ہیں، اصل وجہ نہیں بتا رہے۔ میں شرط لگاتا ہوں کہ پمز کے پاس فائر سیفٹی کا کوئی اسٹریٹیجی دستاویز نہیں، عملہ تربیت یافتہ نہیں، اور کوئی ایواکویشن پلان نہیں۔