First, Sayed Muzzamil Shah, at the peak of his chawalism, was laughing and saying that Imran Khan wouldn’t stay in jail for even three days.
But after Imran Khan has spent more than three years in jail and 10 months in complete isolation this chawal has now come up with another video, crying because Mr. Khan isn’t making a deal with the establishment.
At this point, all that’s left for him is humiliation. 😂😂
پھر تماشہ لگنے کو ہے۔۔۔ جو “غدار” تھے وہ پھر “محبِ وطن” بننے کو ہیں۔ جو “محبِ وطن” تھے عین ممکن ہے وہ “غدار” بن جائیں۔ اَسّی سال سے چلنے والی فلم ایک بار پھر ریپیٹ ٹیلی کاسٹ ہونے کو ہے۔
معاملات اسی سمت میں چلتے رہے تو فیلڈ مارشل عاصم منیر جلد انصافیوں کے نئے “قومی والد” ہوں گے۔
کیا یہ سب صرف کشمیر سے عوام کی نظر ہٹانے کے لیے ہو رہا ہے؟
کل تک کہا جا رہا تھا:
“دروازے کھل گئے، کپتان آ رہا ہے، نظام جا رہا ہے۔”
اب جب وہ دعوے پورے نہ ہوئے تو بیانیہ بدل گیا۔
سر @MoeedNj، کیا یہ واقعی اتفاق ہے یا توجہ کسی اور طرف موڑنے کی کوشش؟
چلیں بھائی، آج ایک بات کلیئر کر دیتے ہیں۔
بہت سے لوگ یہ سمجھ��ے ہیں کہ پاک فوج کو سپورٹ کرنے والے اس گندے نظام کو بھی سپورٹ کریں گے۔ تو یہ بالکل غلط ہے۔
پاک فوج کو سپورٹ کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ پھر دہرا رہا ہوں، ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ یہ ذمہ داری ہر شہری پر فرض ہے۔
جبکہ اس غلیظ سسٹم اور اس غلاظت جس کو آپ لوگ جمہوریت کہتے ہیں، اس پر لعنت بھیجتا ہوں۔ اس جمہوریت سے مارشل لا ہزار گنا بہتر ہے۔ بالکل بھی اس غلط نظام کو سپورٹ نہیں کریں گے۔
تو مہربانی کر کے ان دونوں چیزوں کو مکس نہ کریں۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ ایک بندہ اپنی فوج کو سپورٹ کرے تو وہ اس گندے سسٹم کو بھی سپورٹ کریں گے۔
اب بہت سے لوگ کرتے ہوں گے، لیکن ہر شخص کی اپنی ایک رائے ہوتی ہے، ایک سوچ ہوتی ہے۔ میری سوچ یہ ہے کہ میں اس گندے نظام کو بالکل سپورٹ نہیں کر رہا، سیاسی نظام کو، اور اس لنگڑی لولی جمہوریت کو۔
شکریہ۔