بریکنگ نیوز : امریکی ماڈرن خاتون صحافی نے ”عورت مارچ“ والیوں کی بیند بجا دی , کہا کہ نشئی ٫ طلاق یافتہ ٫ دو نمبر عورتوں کو کلچر کیا پتہ ؟ پاکستانیوں نے فنڈڈ”عورت مارچ“ کو مسترد کیا ہے؟ معروف خاتون صحافی طیبہ ضیاء چیمہ کا دبنگ انٹرویو - یوٹیوب لنک 👇
https://t.co/86vvuEUYTQ
صحت کارڈ کا ایک رخ۔
جو اپریشن 7لاکھ روپے میں صحت کارڈ پر ہوا وہی بہاولپور کارڈیالوجی سینٹر میں بیس ہزار روپے میں ہوا۔صحت کارڈ سے پرائیوئٹ ہسپتال اربوں کمائیں گے،انشورنس کمپنیوں کا پیٹ بھرا جائے گا اور سرکاری ہسپتال پاس ادوایات کے پیسے تک نہیں ہوں گے؟چند اہم سوالات اس پوسٹ میں
👇
پی ٹی آئی حکومت کا بڑا اسکینڈل.
ایران سے LNG کے 5 جہاز سستے ریٹ پر منگوائے، قیمت عالمی مارکیٹ کی ظاہر کرکے 20 کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ کرکےخزانے پر بڑا ڈاکہ مارا. ایران سے تمام ثبوت ملنے کے باوجود حکومت نےکسی قسم کی کارروائی نہیں کی. ایران سے ایل این جی 180 ڈالر تک سستی ملتی ہے
جمعہ کی رات دس اور گیارہ بجے اس صحافی نے ذاتی طور پر وزیرآعظم، وزیر داخلہ، اور وزیر اطلاعات کو حالات کی سنگینی سے آگاہ کیا ۔ جواب ندارد۔ لیکن سول ایڈمنسٹریشن کا جواب یہ تھا کہ آدھے گھنٹے میں ریسکیو کر لیا جائے گا لیکن خدارا خبریں نہ لگائیں ۔ یہ ان سب کے سنگین جرم کا ثبوت ہے:
نواز شریف کے دور میں ڈالر کی قیمت کم تھی پٹرول کی قیمت کم تھی آٹا چینی دالوں کی قیمت کم تھی لوگوں کو لیپ ٹاپ ملتے تھے اور اب تو انکا بس نہیں چلتا کہ بچوں سے بستے بھی چھین لیں
جو دوسروں پر ہر وقت چوری ڈاکوں کے طعنے لگاتے تھے خود فارن فنڈنگ میں انکی چوری سامنے آگئی ہے
@Secularliberal1 @SumoRizvi کیونکہ 70 سال گزرنے کے بعد بھی لوگوں کو ان کے حقوق نہ مل سکے ۔۔۔۔ مثلا زمین کا کلیم انتقال، جائیداد کا قبضہ اور سب سے بڑی بات پاکستانی ہیں یہ ثابت کرنا آج بھی مشکل ہے۔۔۔۔ !!!
ہم نہ تو آرم�� میں بھرتی کے اہل ہیں نہ ایجنسیز میں