جن ظالموں نے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑےکشمیری ان کی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔ یہ ظرف صرف ایک غیرت مند قوم کا ہی ہو سکتا ہے۔
کاش دنیا کے باقی دہشت گرد بھی کشمیریوں جیسے ہوں- نفرت کے جواب میں محبت اور انسانیت بانٹتے والے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
اگر یہی منظر تحریکِ انصاف کے پلیٹ فارم سے سامنے آتا، تو شاید اسے فوری طور پر قانون و امن کا مسئلہ قرار دے کر سخت کارروائی کا جواز بنایا جاتا۔ لیکن جب معاملہ پسندیدہ سیاسی جماعت پیپلز ��ارٹی کا ہو تو خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے۔۔!!
سوال یہ ہے کہ قانون اور ریاستی اداروں کا معیار سب کے لیے یکساں کب ہوگا؟؟
دوہرے معیار اور منتخب احتساب سے عوام کے اعتماد کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے۔۔!!
#FascismUnderAsimLaw
ایک تو بچی پنجاب پر مسلط شدہ حکمران کی کرمینل CCD فورس نے پولیس مقابلے میں مار دی اور دوسروں کو شدید زخمی کر دیا، دوسرا اب فیملی کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے کہ بیان دیں کہ یہ ان کا اپنا قصور تھا۔
"چکوال فائرنگ واقعہ: پولیس قبر پر پھول ڈال رہی ہے اور سربراہ تعزیت کے لیے پہنچ گئے! اگر بچی اور اس کے والدین کی آسٹریلیا کی شہر��ت نہ ہوتی، اور آسٹریلین میڈیا اور حکومت نے اس قتل کو نہ اٹھایا ہوتا، تو ایک بچی چھوڑ کر سارا خاندان بھی قتل ہو جاتا تو کسی کو کوئی فرق نہ پڑتا۔ بس! یہی ہمارا سسٹم ہے۔"سجاد مصطفیٰ باجوہ
@sajjadmustafa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی ��مایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کررہیں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں پالشیاں
برطانیہ جو دنیا کی چوتھی بڑی معیشت ہے اس کے سرکاری کار پول میں صرف 86 گاڑیاں ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی کار پول میں 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں، ارشاد بھٹی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@IrshadBhatti336
نہ ایران میں رجیم چینج ہوا
نہ ایران نے میزائل پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے جوہری پروگرام سرنڈر کیا
نہ ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول چھوڑا
نہ ایران نے حزب اللہ اور حوثیوں کی حمایت سے ہاتھ کھینچا
الٹا امریکہ نے ایران کی شرائط پر معاہدہ کیا۔۔۔۔
ایران کو فتح مبارک ہو۔۔۔۔
@ShafqatQureshi_ کی ٹائم لائن سے