Some of the most toxic ppl are those who are stuck in the past and make their trauma a part of their character for all times. Because this is a CHOICE they make to indefinitely relive their trauma and justify their toxicity to themselves and others. Your traumas are to make you a stronger & better person and not to become a-holes to others. If you don’t understand this then you don’t understand the Qadr (Divine Decree) of Allah.
پاکستان اور بیرون ملک مقیم تمام اہل وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے یومِ آزادی کی خوشیاں مبارک!
آج پاکستان کی آزادی کے 79 سال مکمل ہونے کے پُرمسرت موقع پر تمام اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صد شکر کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مملکت خداداد کی صورت میں آزادی جیسی گرانقدر نعمت سے نوازا۔
یہ امر ہمارے لیۓ باعثِ عزت و افتخار ہے کہ جدوجہد آزادی میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح، مفکر پاکستان، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور متعدد عظیم و بے مثل رہنماء شامل تھے۔ آج ہم من حیث القوم تحریک آزادی کے قائدین، کارکنان اور اسلافِ ملت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
قائدِاعظم محمد علی جناح کی مدبرانہ اور بصیرت افروز قیادت،ہمارے آباو اجداد کی عظیم قربانیاں، *تحریک آزادی کے رہنماوں کا غیرمتزلزل عزم اور اللہ تعالیٰ کی بے پایہ فضل و کرم کی بدولت آزاد مملکت کا خواب شرمندہِ تعبیر ہوا۔
تحریک آزادی کے تمام رہنماؤں کی ولولہ انگیز سیاسی جدوجہد نے مسلمانان ہند کو آزاد وطن کے نصب العین پر متحد کیا۔ ہمارے آباو اجداد نے لازوال قربانیوں، صعوبتوں اور تکالیف کی داستان رقم کی اور جدوجہد آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔
14 اگست 1947ء کو ہمیں ایسی سر زمین میسر ہوئی جہاں ہم آزاد قوم کی حیثیت سے عزت و وقار اور دین و تہذیبی اقدار کے مطابق زندگی استوار کر سکیں۔ سرزمینِ پاکستان اسلامی تعلیمات اور باباۓ قوم کے نظریات کے تابع تمام شہریوں کے لئے بلا تفریقِ رنگ و نسل مکمل آزادی کی ضمانت ہے۔ آئین و قوانینِ پاکستان تمام شہریوں کے حقوق کے ضامن ہیں۔
آزاد مملکت کی ترقی و خوشحالی کا یہ سفر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آزمائشوں کے باوجود تابناک مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ اہل وطن نے گزشتہ تمام ترمشکلات کے باوجود ہر شعبہ زندگی میں اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت کامیابیاں سمیٹیں۔
دفاع وطن، معیشت، صنعت و حرفت، عدلیہ، میڈیا، کھیل، تعلیم و ہنر، علماء، دانشور، اساتذہ، سائنسدان، زراعت و کاشتکاری بشمول عصر حاضر کے جدید شعبہ جات میں پاکستانی مرد و خواتین نے اپنی کاوشوں سے عزم وہمت کے باب رقم کئے۔
ہمارے باصلاحیت نوجوان، ہنر مند افرادی قوت، بہترین پیشہ ور ماہرین، جفا کش کسان اور محنت کش مزدور ملک و قوم کے تابندہ مستقبل کے ضامن ہیں۔
حکومت پاکستان نے گزشتہ ڈھائی سالوں میں نہایت مشکل مراحل عبور کر کے مستحکم معیشت کا ہدف حاصل کیا ہے اور اب ترقی یافتہ معیشت کی منزل کی جانب کامیابی سے گامزن ہے۔
جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لیس، جدت سے آراستہ دیر پا صنعتی و زرعی ترقی، عوامی فلاح وبہبود کے منصوبے، روزگار کے مواقع، عالمی معیار کا تعلیم وہنر کا نظام ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
ہماری بہادر افواج نے ہر مشکل میں، دشمن کے ہر وار کے جواب میں مادر وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر ثابت کیا ہے۔پاکستان اپنی جری افواج پر فخر کرتا ہے۔ معرکۂ حق میں مسلح افواج نے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں اتحاد، عزم اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطنِ عزیز کے دفاع اور سربلندی کی نئی تاریخ رقم کی۔
پاکستان اپنے دفاع اور آبی وسائل سمیت قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔
آج پاکستان اقوام عالم میں ایک مضبوط، پُرعزم، باوقار اور امن کی توانا آواز کے طور پہچانا جاتا ہے۔
خطے کی مشکل اور چیلنجنگ علاقائی صورتحال میں پاکستان ایک ذمہ دار اور خطے میں استحکام کا ضامن ملک بن کر ابھرا ہے، جو امن، استحکام اور علاقائی تعاون کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ مکرمہ میں طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے تزویراتی کردار اور ابھرتی ہوئی قوت کا اہم مظہر ہے۔
پاکستان، مظلوم فلسطینی عوام اور جموں و کشمیر کے اپنے بہنوں اور بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہے اور انکے لئے اپنی غیر متزلزل اصولی حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی ضمانت جموں وکشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق، عالمی قوانین اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق سفارتی حل میں پوشیدہ ہے۔
آج یوم آزادی پر قوم اپنے تمام شہداء کو بھی دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے وطن عزیز کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آئیے، آج کے دن اپنے قومی عزم کی تجدید کریں کہ ہم یک جان ہو کر سرزمینِ پاکستان کی ترقی وخوشحالی ،امن و استحکام اور باہمی ہم آہنگی اور یگانگت کے لیے بھرپور انداز میں کام کریں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو دنیا میں عزت و وقار کی علامت بنائے اور کامیابیوں سے مزین درخشندہ مستقبل نصیب فرماۓ، آمین
Seeing this 52-minute documentary leaves little doubt that @DeutscheWelle has done such a crude, intellectually dishonest, hatchet job of raising alarm about Pakistan’s nuclear program by questioning its legitimacy & safety, recycling old propaganda to link it to religious extremism! For example, the documentary starts off with the laughable proposition that Pakistan ‘illegally developed’ The Bomb, as if there’s a legal path to acquiring nuclear weapons, which Germany’s friends like India & Israel may have pursued! Then this documentary goes on to say the Pakistan Government ‘officially revealed’ the Bomb via the nuclear tests in 1998, WITHOUT MENTIONING that Pakistan’s tests were in response to the nuclear tests of India, also the architect of nuclearisation of South Asia, a fact that Deutsche Welle conveniently overlooks in its quest to demonise Pakistan! Given these low standards of professionalism of Germany’s ‘state-funded international broadcasting network’, it is perhaps no accident that Germany’s own international standing has fallen, since Germany suffered a humiliating defeat in elections to the UN Security Council in June 2026, losing to Austria & Portugal. Ironically, this defeat at the UN coincided with the first anniversary of German Chancellor Merzl’s shocking acclaim of Israeli aggression against Iran in June 2025, when he said ‘Israel is doing our dirty work’ & ‘rules of international law do not apply to Iran’!
کبھی سنا ہے کہ پاکستان میں واقعہ ہوا ہو اور سعودی عرب یا ایران کے لوگ اپنے ہاں آگ لگا دیں یا ایک دوسرے کو مارنا شروع کردیں؟ ایسی آزادی صرف پاکستان میں ہی حاصل ہے
نواز شریف صاحب کو سالگرہ مبارک۔ ہر سیاست دان پر تنقید کی مگر پچھلے دو چار سال میں میاں صاحب سے شکوے کیے کہ وہ اپنوں سے ہی ہوتے ہیں۔
پاکستان میں overall میاں صاحب سے بہتر وزیراعظم کوئی نہیں آیا، یہی انکی عزت کیلئے بہت ہے۔ کئی بار شئیر کیا لیکن خود بنایا تھا اسلئے ایک بار پھر:
شالا میرا راوی تے چنا (چناب) اینج ای وگدے رہون تے اینج ای سندھو بن کے سمندر دے نال میلاپ کر دے رہون ۔۔۔ ایہو ای قدرت اے ۔۔۔۔ ایہو ای قدرت دا نظام اے ۔۔۔
بھارت اور پاکستان دونوں میں وہ لوگ سخت مایوسی کا شکار ہیں جنہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے امیدیں وابستہ کی تھیں۔ بھارت میں وزیر اعظم مودی کے مداحوں کو مایوسی ہو رہی ہے۔ پاکستان میں کپتان کے عشاق مایوسی کا سامنا کر رہے ہیں۔
Since 2007, Israel has killed at least five of Iran’s top nuclear scientists. In contrast, Pakistan fiercely protected both its nuclear assets and scientists. When the US sought to interrogate Dr. AQ Khan, Pakistan resisted despite backlash over his controversial detention.