2014 میں جاوید ہاشمی نے پریس کانفرنس میں کہا نواز شریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے نکالا جائے گا میں حیران ہوا لیکن بعد میں جاوید ہاشمی کی بات سچ ثابت ہوئی اور سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل کر دیا ، نواز شریف کو نااہل کرنا درست فیصلہ نہیں تھا ۔ جسٹس اعجاز چودھری
1/2
پھر بھی تمہارا رَبّ ایسا ہے کہ جن لوگوں نے نادانی میں برائی کا ارتکاب کرلیا، اور اُس کے بعد توبہ کرلی، اور اپنی اصلاح کرلی تو ان سب باتوں کے بعد بھی تمہارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
سورۃ النحل آیت نمبر 119