حیات محمد شیرپاؤ کو مت بھولیں انکے قتل کی منصوبندی بھی کابل میں کی گئی اور پشاور یونیورسٹی میں بم دھماکہ کرنے والے نوجوان بھی پشتون تھے لیکن سوال یہ ہے کہ استعمال کون کر رہا تھا؟
Indian actor Johnny Lever has praised former Pakistan prime minister Imran Khan, describing him as a rare individual and commending his humanitarian contributions.
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں ایک انگریز خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے آیا ہے ♥️
یہ پاکستانی خاتون ترکی میں ایک دکان پر گئیں اور مالک نے ان کے پیسے لینے سے انکار کر دیا، یہ کہتے ہوئے👉🚨
"پاکستانی خواتین نے خلافت تحریک کے دوران ترکی کی مدد کے لیے اپنی سونے کی چوڑیاں تک بیچ دی تھیں۔" 🇵🇰🇹🇷
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
پاکستان سے جرمنی (یورپ) ویزا لینے کا طریقہ
📋 Step 1: ویزا کی قسم منتخب کریں
جرمنی کے عام ویزا:
1️⃣ Tourist Visa (Schengen Visa) – سیاحت
2️⃣ Business Visa – بزنس
3️⃣ Student Visa – تعلیم
4️⃣ Work Visa / Job Seeker Visa – نوکری
5️⃣ Family Reunion Visa
⸻
📄 Step 2: ضروری ڈاکومنٹس
جرمنی ویزا کے لیے عام طور پر یہ ڈاکومنٹس ضروری ہوتے ہیں:
✔ پاسپورٹ (کم از کم 6 ماہ ویلیڈ)
✔ ویزا اپلیکیشن فارم
✔ بائیومیٹرک تصاویر
✔ بینک اسٹیٹمنٹ (6 ماہ)
✔ فلائٹ ریزرویشن
✔ ہوٹل بکنگ
✔ ٹریول انشورنس (Schengen insurance)
✔ ٹریول پلان (Itinerary)
✔ جاب لیٹر یا بزنس پروف
✔ CNIC کاپی
⸻
💰 Step 3: بینک بیلنس
عام طور پر بہتر چانس کے لیے:
💶 تقریباً 3000–5000 یورو کے برابر بینک بیلنس دکھانا بہتر ہوتا ہے۔
⸻
📝 Step 4: اپائنٹمنٹ لینا
پاکستان میں جرمنی ویزا کے لیے:
1️⃣ آن لائن اپائنٹمنٹ
2️⃣ Gerry’s Visa Center پر ڈاکومنٹس جمع
3️⃣ بائیومیٹرک (فنگر پرنٹس)
⸻
💶 Step 5: ویزا فیس
تقریباً:
💶 Schengen Visa: 80 یورو
(پاکستانی روپے میں ادا کی جاتی ہے)
⸻
⏳ Step 6: پروسیسنگ ٹائم
عام طور پر:
⏱ 15 سے 30 دن
کبھی کبھار زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔
بشکریہ: علی*رضا
مجھ سے صحافی پارس جہانزیب نے سوال کیا عمران خان نے ریاست مدینہ بنانی تھی وہ کہاں تک پہنچی؟
میں نے کہا کیا ریاست مدینہ کوئی بلڈنگ تھی جو عمران خان نے بنانی تھی، وہ تو ہم نے بنانی تھی،
جھوٹا جھوٹ چھوڑتا، زانی زنا چھوڑتا، ظالم ظلم چھوڑتا، بد دیانت بد دیانتی چھوڑتا، مولانا طارق جمیل
“We do not want a conflict between Saudi Arabia and Iran. We recognize that this is a complex issue. But we feel that this can be resolved by dialogue. What should never happen is war between Saudi Arabia and Iran. There is a vested interest that wants this to happen. It is imperative that we do not allow a conflict to take place.”
- Imran Khan
#FreeImranKhan