India Media at its best 😂. Their anchors asking viewers to delete video of #IndianPilot#Abhinandan from their phones. So that no one can watch how he exposed Indian Media and appreciated #PakistanArmy
copied
ایٹمی جنگیں مذاق نہیں ہوتیں،
ہیروشیما کے لوگوں سے پوچھو
جاپان کے لوگوں سے پوچھو
جہاں ستر برس بعد بھی،
سبزہ نہیں اگتا،،
وہاں کوئل نہیں گاتی
وہ اپاہج نسلیں جنتے ہیں،
وہاں کی خاک میں ذرے ہیں
باقیات انسانی کے
وہاں کی مٹی سے
ابھی بھی لہو کی بو آتی ہے
یہ جنگیں مذاق نہیں ہوتیں!
@WaseemBadami اس حکومت کو 100 دن ہوئے ہی ہیں کہ کیا کیا، کیا نہیں کیا سوال پہ سوال کوئی ان سے بھی پوچھے کہ پچھلے 10 سالوں میں انہوں نے کیوں کچھ نہیں کیا بھی....😠😡