اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ۔
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے والد، سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد خان انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ بعد نمازِ مغرب رات 7:30 بجے اُن کے آبائی گاؤں سوات مٹہ میں ادا کیا جائے گا۔
کہ پاکستان کی فلاح و بہبود کیلئے مرکزی اور صوبائی سطح پر ریاست کے ہر اچھے اقدام میں ان کا ساتھ دیں گے۔ ہماری اولین ترجیحات میں سب سے پہلے پاکستان ہے کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان ہوگا تو ریاستی معاملات چلیں گے۔
سابق صوبائی وزیر ضیاءاللہ بنگش اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ملک حبیب نور اورکزئی کی سابق وزیراعلی و چیئرمین پی ٹی آئی پی محمود خان سے اہم ملاقات۔
ملاقات میں محمود خان نے حالیہ چیف آف آرمی سٹاف کے پشاور دورہ کے حوالے سے وفد کو آگاہ کیا۔
جو ہر مہینہ دیگر شہروں تک پھیلے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر سے لوگ رابطہ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی مثبت سرگرمیوں میں ریاست کا ساتھ دے گی۔
اس موقع پر محمود خان نے بتایا کہ ہماری کوشش ہوگی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین محمود خان کی گزشتہ روز پشاور میں پر امن احتجاج پر پولیس کی شیلنگ اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت۔
یہ افسوسناک ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی نمائندگان کے مسائل سننے کی بجائے طاقت کا استعمال کررہی ہے، سابق وزیراعلی محمود خان۔
گورنر خیبرپختونخواہ کی دعوت پر جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ملک حبیب نور اورکزئی کی سربراہی میں پی ٹی آئی پی کے وفد کی گورنر ہاؤس میں منقد آل پارٹی کانفرنس (APC) میں شرکت۔
#officialptip#Ptipofficial
گورنر خیبرپختونخواہ کی دعوت پر جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین ملک حبیب نور اورکزئی کی سربراہی میں پی ٹی آئی پی کے وفد کی گورنر ہاؤس میں منقد آل پارٹی کانفرنس (APC) میں شرکت۔
#officialptip#Ptipofficial#habibnoor
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز و سابق وزیر اعلیٰ محمود خان سوات کے علاقے مٹہ ڈاگئی میں پی ٹی آئی (پی) کے رہنماء وطن نواب کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے وطن نواب کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز محمود خان ایکسین پبلک ہیلتھ نوررحمان کی رہائش گاہ سوات سیدو شریف گل کدہ گئے اور اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ سابق وزیر اعلیٰ نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین و سابق وزیر اعلیٰ محمودخان نےدوسرے روز بھی اپنے آبائی گاؤں مٹہ خریڑئی میں عمائدین علاقہ،کارکنوں اور علاقے کے مشران سے ملاقات کی، اس موقع پر عمائدین علاقہ نے سابق وزیر اعلی کو علاقائی مسائل سے اگاہ کیا۔
ہم اپنے نبی ﷺ اور صحابہ کرام کی قائم کردہ اعلیٰ صفات کی تقلید کی کوشش کریں گے۔ سابق وزیر اعلی نے کہا کہ دعا ہے نیا سال پاکستان کے ہر گھر میں برکتیں، امن اور خوشحالی لائے اور ہم اپنے اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک قوم کے طور پر ملک کے روشن مستقبل کےلیے کام کریں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین و سابق وزیر اعلی محمود خان نے قوم اور امت مسلمہ کو نئے اسلامی سال کی مبارک باد دی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین و سابق وزیر اعلی محمود خان نے اپنے پیغام میں کہاہے
کہ نیا سال پاکستان اور عالمِ اسلام کیلئے امن، ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو۔ دعا ہے نئے سال میں کشمیر اور فلسطین کے لوگوں پر ظلم و جبر ختم ہو۔ نیا اسلامی سال تاریخ کے تلخ لمحات کی بھی یاد دلاتا ہے۔انہوں نے کہا عہد کریں