* آج نصیب نے ساتھ دیا اور قدم مسجدِ جمکران کی پاک سرزمین پر پہنچے۔
دل کی ہر دھڑکن میں ایک ہی صدا گونج رہی ہے —
اَینَ صاحبُ یَومِ الفَتح... اَینَ مُعِزُّ الأولیاء...
یہاں ہر سانس میں انتظار کی خوشبو ہے،
اور ہر نگاہ میں دعا — کہ اے مولا،
اپنی نگاہِ کرم سے اس مسکین کو بھی یاد فرما
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور امام تقی جواد علیہ السلام کہ در پر تمام مومنین کی نیابت میں زیارت آور دعائیں خدا تمام مومنین کی مشکلات آسان فرمائے آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام 🙏