میری کوئی ایک عادت جو مجھ میں نہیں ہونی چاہیئے؟؟
ضرور بتائیں نوازش ہوگی
मेरी कोई एक आदत जो मुझे में नहीं होनी चाहिए??
जरूर बताएं
नवाजिश होगी आपकी!
@Kausar_1843
ہجرتوں کا زمانہ بھی کیا زمانہ ہے
انھیں سے دور ہیں جن کے لیے کمانا ہے
نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈتا ہی رہا
کوئی دکھے کہیں اپنا گلے لگانا ہے
خوشی یہ ہے کہ میرے گھر سے فون آیا ہے
ستم یہ ہے کہ مجھے خیریت بتانا ہے
#کوثر#اردوقومی_زبان#اردوـزبان#قافلہ_ادب#officialkausar