‘Australia without migrant workers’
Who made this? 👏
Mandatory viewing for any fool who still doesn’t understand the implications of slamming the gates shut.
انڈین لیجنڈز اباؤٹ خان صاحب۔
سلمان خان
* سوال: آپ کیا سوچتے ہیں لوگ آپ کی فلم دیکھنے آئیں گے یا عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جائیں گے؟
* جواب: میں خود بھی عمران خان کے ساتھ ڈنر کرنے جانا چاہوں گا۔
* عامر خان
* میں نے دو بلے استعمال کیے تھے لگان میں، تو ایک میں نے ڈونیٹ کیا۔ عمران خان جی نے مجھے بلایا تھا پاکستان۔ کینسر ہسپتال ہے ان کا جہاں وہ مفت ٹریٹمنٹ دیتے ہیں وہاں کے لوگوں کو۔ میری دعائیں ہیں کہ آپ کامیاب ہوں اس میں، اور جو نیت آپ لے کے چلے ہیں اس میں آپ کامیاب ہوں۔ میرا دل یہ کہتا ہے کہ آپ کامیاب ہوں گے۔
* سنیل دت (سنجے دت کے والد)
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔ یہ ہسپتال ایک دوسرا تاج محل ہوگا، یہ تاج محل ایک بیٹا اپنی ماں کی محبت میں بنائے گا اور اپنے ملک کی محبت میں بنائے گا۔
* مرحوم یوسف خان (دلیپ کمار)
* خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا بچہ اس قدر حسین اور اس قدر شجاعت والا بچہ پیدا ہوا، جس کے اتنے بلند ارادے ہیں۔ خوش نصیب ہیں آپ سب پاکستان کے رہنے والے کہ ان کے اندر ایک اس قدر شجاعت والا ہمت والا ایک شخص ہے۔
* شاہ رخ خان
* سوال: آپ پاکستان میں کسی کے فین ہیں؟
* جواب: عمران خان صاحب مجھے بہت پسند تھے۔ ہم دلی آئے تھے تو ہم سے ملاقات بھی ہوئی تھی، اور مجھے ڈانٹا بھی تھا انہوں نے۔
امیتابھ بچن اور انیل کپور کے ان بیانات کا اردو ترجمہ پیش ہے:
* امیتابھ بچن
* : میں جناب عمران خان کے ساتھ یہاں موجود ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مستقبل میں کوئی بھی ایسی کوشش ہو جہاں آپ کو میری مدد کی ضرورت پڑے، تو میں یقیناً وہاں موجود ہوں گا۔
* انیل کپور
* : اگر عمران خان انیل مسرت کے ہیرو ہیں، تو وہ میرے بھی ہیرو ہیں۔ وہ میرے رول ماڈل ہیں۔ اور جیسا کہ دلیپ (صاحب) نے کہا، وہ کئی سالوں سے میرے لیے بھی ایک ترغیب (انسپریشن) رہے ہیں۔ اور مجھے صرف ایک افسوس ہے، میرا افسوس، جو مجھے ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ میں کبھی بھی پاکستان اس ہسپتال میں نہیں آ سکا۔ اور مجھے یہ اب بھی یاد ہے، اور میں ادھرعمران خان کے ہسپتال جانے کا منتظر ہوں۔*
Geoff Boycott selects Imran Khan as the best all rounder he played against and says if he selects a world XI Imran will be the captain “if you can captain Pakistan you are a genius”
UPDATE: Further accounts are emerging from the police raids on the neighbouring homes of Imran Khan’s sisters, Aleema Khan and Dr Uzma Khan.
Sakeena, their 20-year-old niece, who was arrested and later released, says more than 200 police entered the properties, broke down Dr Uzma’s bedroom door and dragged staff from their quarters.
Aleema Khan’s two sons were also detained and, according to the family, released around three hours later.
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔