استاد کی اہمیت و عظمت کا اندازہ رسول اللہ ؐ کے اس فرمان سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ ؐ نےفرمایا کہ:
’’مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا۔‘‘
"استاد اور بچوں کے درمیان رشتے کی پہلی بنیاد ادب پر ہوتی ہے ۔ ‘‘
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ🌹
ایمان بخیر💫
اےربُ الرحمان
ہمیں وہ تمام بھلائیآں عطا فرما جو نبی کریم ﷺ نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاطت فرما جن سے نبی کریم ﷺ نے پناہ طلب کی۔
آمین یا رب العالمین