*فیضانِ حدیث*
*فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم*
*بے شک آدمی حلم (بُردباری) کے ذریعے روزہ دار عبادت گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے*
*( معجم الاوسط الحدیث 6273 )*
کسی کا دل میں آکر چلے جانا آپ کو عمر بھر بے چین رکھتا ہے، کسی سے بھی ایموشنلی اٹیچ ہونے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیا کریں کہ وہ اس قابل ہے بھی کہ نہیں ۔۔!! ✌🏻💯