اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
Elderly Citizen Breaks Down in Tears While Questioning Finance Minister Over Rising Medicine Prices | 24 News HD
ادویات مزید مہنگی ہوگئیں بزرگ شہری وزیرخزانہ سےسوال کرتےہوئے روپڑا
#Pakistan#24newsHD
کون ہے یہ بہادر صحافی جس نے عطا تارڑ اور اورنگزیب کی دو نمبر پریس کانفرس واڑ کر رکھ دی ہے منہ پر زلیل کیا ہے۔ ۔۔۔
آپکی پریس کانفرس دو نمبر ہے اپنی مرضی کے سوالات ک پو��ھے گئے ہیں کیونکہ آپکے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
ثناءاللہ خان ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے ایک سال قبل فوجی الاؤنس کا حساب مانگا تو وزیرِ خزانہ نے غصے سے آنکھیں نکال کر منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ اور کچھ عرصے بعد، ان کی نوکری سے چھٹی کر دی گئی۔ سچ بولنے اور سوال کرنے کی قیمت یہاں ہمیشہ بھاری رہی ہے۔
@SanaullahDawn
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
بھائی نے ��و پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026 #BudgetForPakistan
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
شہباز شریف سے پرسوں ملاقات ہوئی تو اس نے بڑی بے ایمانی کی ہے، بے شرمی کی ہے، یہ اتنے کم ظرف ہیں کہ آپ اس بات سے اندازہ لگا لو کہ ہماری ویڈیو بنی تو میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا اور شہباز شریف ہاتھ جوڑ کر تو جب ہم نکلنے لگے تو شہباز شریف کر یاد آیا تو اس نے دوبارہ ویڈیو بنوائی اور اب کی بار ٹ��نگ پر ٹانگ رکھی،
اتنی گھٹیا اور چھوٹے ظرف کے یہ مالک ہیں، سہیل آفریدی
عمران ریاض خان برطانیہ کے ایک پارک میں اپنے ویلاگ کے لیے اسائنمنٹ نوٹس تیار کر رہے ہیں،
عمران ریا�� خان کی اس ہمت اور جذبے کو سلام کیونکہ انہوں نے بہت قربانیاں دیں مگر ٹاؤٹ نہیں بنے۔
اندازہ لگائیں لوگ کتنے مجبور ہیں ایسی چیزیں نفرت کا باعث بنتی ہیں ریڑھی والا کہہ رہا پیرا فورس والے تنگ کرتے ہیں اس لیے مجبور ہیں مریم نواز کی فوٹو لگانے پر ویسے ہمارا اصل لیڈر تو عمران خان ہے جو ہماری وجہ سے جیل بیٹھا ہوا ہے
ہم نے سارا ہسپتال چیک کیا ہے لیکن عمران خان کو PIMS نہیں لایا گیا اب ہم الشفاء ہسپتال میں چیک کریں گے ، ورنہ یہ کشمیر کے معاملے ��ے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،
شاہد خٹک
اے پاکستان کے غریبو !! تیار ہو جاو، ملک پر مسلط بڑے بڑے ڈکیٹ مل کر متفقہ طور پر تم پر ایک ایسا بجٹ اٹیک کرنے جا رہے ہیں کہ جس کے بعد تمھارے پاس دو ہی آپ��ن بچیں گے
یا تم خودکشیاں کر لینا اور یا پھر کشمیریوں کی طرح اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آنا، فیصلہ تمھارا ہے