آج #3شعبان#ولادت_امام_حسین کا بہترین پیغام
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح
ممکن ہے کبھی میرا کوئی موقف غیر ارادی طور پر غلط رہا ہو لیکن زندگی اس بات کی گواہ ہے کہ کبھی ضمیر کا سودا نہیں کیا۔ منافق نہیں ہوں، جو کہا اپنی سوچ اور ضمیر کیمطابق کہا
کھلبلی مچ گئی ہے بھائی۔ بلونگڑوں نے زندگی موت کا مسئلہ بن گیا ہے۔ پی ڈی ایم کے تمام میڈیا سیل بشمول اسٹریٹیجک میڈیا سیل اور لفافی فل ایکٹیویٹ کئے جارہے ہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے حق میں ووٹ ڈلوایا جاسکے۔ چلو فوج کسی الیکشن کے لئے تو زور لگا رہی ہے، چاہے الیکشن انجینئرنگ ہی ہو
کیا آپ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خفیہ امریکی دورے کے بارے میں ثبوتوں کیساتھ دی گئی میری خبر پر یقین رکھتے ہیں یا آئی ایس پی آر کے بغیر ثبوت بیان کو سچ مانتے ہیں کہ آرمی چیف امریکہ گئے ہی نہیں؟
inna lillahi wa ina illaihe rajioon
Met him so many times... Such a gentleman and down to earth person. May Allah give him Jannat ul firdous. He always slaid, first Pakistan
#ISPR#ParvaizMusharaf#PakistanBankrupt