پیارے پاکستانیوں!
نماز کا ترجمہ آتا ہو تو نماز کا مزہ اور سکون ہی کچھ اور ہے۔ پیش خدمت ہے!
نماز عربی اور اردو ترجمہ کے ساتھ قیام رکوع سجود اور قعدہ کے ساتھ
#ثـنــــاء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَ��َبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
#تعـــــــوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں
#تســـــمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
#سورۃ_الفـــــــاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِي��ّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ ��َلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
*تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا۔
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر ف��ئق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے.
#رکـــــــوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا.
#قـــــومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
ﷲ تعالیٰ نے اس ��ندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی.
رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں.
#سجـــــــدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے۔
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِ��ْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے.
اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب🙏
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 11.8K سے بھ�� کم ہیں وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں , تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے
رات تک💯 گارنٹی سے 225 فالورز کا اضافہ کریں۔
💫اس ٹویٹ کوریٹویٹ 🔁 کریں اور ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
💫 ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کروں گی، برائے مہربانی سب فالو بیک دیں. شکریہ
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اور ذمہ داران کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ بلا رکاوٹ جاری ہے۔
تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور جنہیں پہلے بھی بغیر کسی جواز کے حراست میں لیا گیا اور ملک بھر کی جیلوں میں ایک ماہ تک قید رکھا گیا جہاں انہیں دورانِ حراست تشدد (کسٹوڈیل ٹارچر) کا نشانہ بھی بنایا گیا، کی رہائش گاہ پر پھر سے چھاپہ مارا گیا ہے۔
حکّام نے ان کے 82 سالہ ضعیف والد کو 5 گھنٹوں تک ہراساں کیا اور نہایت بےرحمی سےلوٹ مار کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیاء اور 5 گاڑیاں ساتھ لے گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے جان بوجھ کر گیس لیک کی جس سے پورا گھر ایک دھماکے سے اڑ سکتا تھا۔
ان حربوں اور ہتھکنڈوں سے اہلِ پاکستان کے پایۂ استقامت میں کوئی لغزش پیدا ہوگی نہ ہی ان کے دلوں میں حقیقی آزادی کی تڑپ ماند پڑے گی البتہ یہ ریاست اور شہریوں کے مابین رشتے میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔
ہم اس توڑ پھوڑ کے ذمہ دار آئی جی پولیس اور ڈی سی او کیخلاف عدالتوں میں 22A کا مقدمہ دائر کریں گے۔ پولیس اور سرکاری ��کّام کیلئے میرا پیغام ہے کہ حالات بہرحال ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے چنانچہ آپ یقین رکھئیے کہ ان جرائم پر آپ کا محاسبہ کیا جائے گا۔ اور ”اوپر سے ملنے والے“ احکامات آپ اور جیل کے مابین ہرگز حائل نہ ہو سکیں گے۔
ہماری 75 سالہ تاریخ میں کبھی کسی حکومت نے محض ایک شخص اور اس کی جماعت کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے ہماری جمہوریت، ہماری شہری آزادیوں (سول لبرٹیز)، ہمارے مذہبی، اخلاقی اور تہذیبی اقدار کو مِلیا میٹ کرنے کی ایسی جامع اور کثیرالجہت کوششیں نہیں کیں!
جبکہ اس پورے عمل کے دوران ہماری معیشت اور ریاستی اداروں کو مکمل طور پر تباہی کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔
https://t.co/WS6ESktEtW
شوکت خانم ہسپتال میں علاج کرانے کو گناہ کبیرہ سمجھتا ہوں، ہم جانتے ہیں کہ اس ہسپتال کو رقم کہاں سے آتی ہے؟ اکرم درانی، رہنما جمیعت علمائے اسلام فضل الرحمن گروپ
پاکستان میں دہشت کا راج برقرار رکھنے کیلئے
”اجتماعی سزا“ کا سلسلہ آج بھی بلا روک ٹوک جاری ہے۔
اس مرتبہ فرخ آفریدی کو اس کا نشانہ بنایا گیا جن کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ تحریک انصاف کے نڈر رہنما شہریار آفریدی کے بھائی ہیں۔ فرخ کو گزشتہ شب ان کی رہائش گاہ سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا اور تاحال ان کا کچھ بھی سراغ نہیں۔
اسی دوران راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے شہریار آفریدی کیخلاف تھری ایم پی او کا ایک اور مقدمہ جَڑ دیا۔
تحریک انصاف کو کچلنے کی بڑھتی ہوئی مایوس کن اور ہیجان انگیز کوششوں میں یہ سرکار ہر روز نئی نئی پستیوں میں گرتی ہےاور کچھ بھی مہلت سُجھائی نہیں دیتی کیونکہ ملک پوری طرح جنگل کے قانون کے نرغے میں ہے۔